dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی فلمی دنیا میں واپسی، عامر خان کی فلم میں جلوہ گر ہونگے

بالی ووڈ اداکار عمران خان نے فلمی دنیا میں واپس قدم رکھ لیا، اپنے ماموں عامر خان کی پروڈیوس کردہ فلم میں  اداکاری کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عمران خان کو عامر خان کی پروڈکشن میں بننے والی…

مرغی کا گوشت 17 روپے فی کلو سستا، انڈے مہنگے ہو گئے

لاہور:برائلرمرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، فی کلو قیمت میں مزید 17 روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کا گوشت سستا ہونے کے بعد 563 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے، زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ…

پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان

حیدر آباد میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر والدین کو سزائیں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری والدین کو ایک ماہ قید…

پی ٹی آئی میں واپس جانے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی ، شیریں مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی میں واپس جانے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی۔  انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے…

متحدہ عرب امارت میں کل سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات نے بدھ کی شام سے شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارش کا امکان ہے، اماراتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ امارات…

فیصل آباد، مختلف واقعات میں 5 جاں بحق،3زخمی

فیصل آباد میں مختلف واقعات میں 2 افراد قتل اور 3زخمی،حادثات میں 8سالہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ بٹالہ کالونی کے علاقہ صدیق نگر کی رہائشی روبینہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ میرا خاوند مقصود انجم موٹرسائیکل…

آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف آج تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر بھی سستا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 236 پوائنٹس کا اضافہ ہوا…

ڈپٹی وزیراعظم آئینِ پاکستان میں نہیں، جاتی امراء کے آئین میں ہوسکتا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اِن کے گھر کا ہی ہے، ڈپٹی وزیراعظم جاتی امراء کے آئین میں ہوسکتا ہے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے…

بلوچستان اسمبلی 70سے 80 ارب روپے میں خریدی گئی، سینیٹر مولانا عطا الرحمان

جمیعت علما اسلام (ف) کے سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی ستر سے اسی ارب روپے میں خرید گئی۔ گزشتہ روز ایوان بالا کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا…