dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ، قومی ٹیم میں کون کون جگہ بنائے گا؟

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں کون کون جگہ بنائے گا سلیکشن کمیٹی نے غور شروع کر دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

ڈپریشن کی شکار بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ممبئی (این این آئی)بھارت کی بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے المعروف اناپورنا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اناپورنا ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلیے انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے 2024 کے عالمی کپ اور پاکستان کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سال 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ کرکٹ…

پاک فوج کے تعاون سے قائم کردہ سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرز پشاورکا افتتاح کردیا گیا

خیبر پختونخوا میں پولیس اور پاک فوج کے مابین دہشت گردی کے خلاف مثالی تعاون جاری ہے۔ پاک فوج کے تعاون سے قائم کردہ سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹرزپشاورکا افتتاح کردیا گیا کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہرحیات نے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان

بھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ ماہ امریکا اور…

اداکار لہری کا پہلا اور واحد تجربہ –

میری زندگی کی پہلی فلم جو میں نے اپنے ابو اور ان کے برطانیہ سے آئے کزن کے ساتھ سنیما میں دیکھی وہ فلم اولاد تھی۔ فلمی ریکارڈ کے مطابق 10 اگست 1962 کو نمائش کے لیے پیش کی گئی…

سندھ، 55نئے پرائیویٹ اسکولوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری

ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے جنوری سے اپریل کے دوران ڈائریکٹوریٹ میں پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے رجسٹریشن اور ان کی تجدید کے لیے جمع کروائی گئی درخواستوں پر کارروائی کرتے ہوئے 55نئے اسکولوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر…

فیڈرل بورڈ، گیارہویں کے امتحان میں بدنظمی، پرچہ 45 منٹ تاخیر کا شکار

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) کے گیارہویں کے امتحان میں بدنظمی، پرچہ تاخیر کا شکار ہونے کے باوجود اضافی وقت نہ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجی کالج میں طلباء کے لیے رول نمبرز کے…

لاہور ہائیکورٹ، پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کے خلاف فرخ جاوید مون کی درخواست پر سماعت…

میکسویل نے آئی پی ایل میں ورلڈ کپ 2023 فائنل کی یاد تازہ کر دی

آئی پی ایل 2024 میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر میکسویل نے ورلڈ کپ 2023 فائنل کی یاد تازہ کر دی۔ گزشتہ روز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2024 میں…