dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

خیبرپختونخوا بارشیں، تین روز میں 17 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے مختلف حادثات میں 17افراد جاں بحق جبکہ 23 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے نے 3روز میں بارش سے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق خیبرپختونخوامیں بارش کے باعث…

اسلام آباد یونائیٹڈ دو مئی کو پی ایس ایل ٹرافی اٹھائے وکٹری پریڈ کریگی

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ جیت کا جشن منائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے مداحوں کو تیار…

خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ، ٹھکانہ تباہ

خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سرغنہ سمیت 4 دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا جس کے دوران سرغنہ قاری واجد عرف قاری بریال اور سرغنہ…

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو دورے کی دعوت

ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان دورے کی دعوت دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا…

رواں ہفتے سیمنٹ کی قیمت میں استحکام رہا

اسلام آباد: ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا۔ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 25 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری…

ایسا بلڈ ٹیسٹ جو 8 سال بعد ہونے والی بیماری کا بتا دے گا

لندن : برطانیہ کے محققین نے تحقیق کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا، ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایسا بلڈ ٹیسٹ تیار کیا ہے جو 8 سال بعد ہونے والے مرض کی تشخیص کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سعودی عرب، ہزاروں غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نےایک ہفتے میں 19 ہزار سے زیادہ غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے…

وائرل ویڈیو بکری کے حفاظتی باڑ عبور کرنے سے متعلق ہے، ترجمان موٹروے پولیس

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان نے موٹروے پر ایک پولیس اہلکار کی بکری کے ہمراہ وائرل ہونے والی ویڈیو کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ درحقیقت یہ بکری کے حفاظتی باڑ عبور کرنے سے…