dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ججز کی عمر کی حد میں توسیع کے حوالے سے کوئی نئی قانون سازی نہیں کی جا رہی، عرفان صدیقی

اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے کہا ہے کہ ججز کی عمر کی حد میں توسیع کے حوالے سے کوئی نئی قانون سازی نہیں کی جا رہی، سب قیاس آرائیاں…

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے عالمی ہوا بازی کی تنظیم (آئی کاؤ)کے یونیورسل ایوی ایشن سکیورٹی…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیرکتار اوغلو نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ تعاون…

’کیا سٹونک ‘ کی قیمت میں 15 لاکھ 13 ہزار روپے تک کمی

 کیا موٹرز ‘ نے اپنی گاڑی ’سٹونک ‘ کی قیمت میں ہوشربا کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔ پاک ویلز کے مطابق کمپنی نے اپنی گاڑی ’ کیا سٹونک ‘ کی قیمت میں حیران کن طور پر اچانک 15…

ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

کراچی (این این آئی)یوٹیوبر و وی لاگر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیں۔یوٹیوب پر یوٹیوبر ڈکی بھائی نے اہلیہ کے ہمراہ ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں…

حکومت کو مولانا فضل الرحمان سے بات کرنی چاہیے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت کو مولانا فضل الرحمان سے بات کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ حکومت وقت نے نالائقی کی ہے اس کو فضل الرحمان سے بات…

او جی ڈی سی ایل نے سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق نور ویسٹ بلاک نمبر 1 میں واقع ویل…

میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر

کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہ نور حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ میرے گھر گزشتہ کافی عرصے سے جنات رہتے ہیں۔نجی ٹی وی شومیں گفتگوکرتے ہوئے اداکارہ ماہ نور حیدرنے بتایا کہ میرے گھر میں جنات ہیں ،مجھے اکثر کچن…

علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میری…

لاہور،گندم کی قیمت کے خلاف کسانوں کا احتجاج ،25 گرفتار

لاہور میں گندم کی قیمت کے خلاف کسانوں نے احتجاج کیا۔ جی پی او چوک مال روڈ پر پولیس نے کسانوں پر لاٹھی چارج کیا ، لاٹھی چارج اور بارش کے باعث کسان منتشر ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے…