dhanaknews
ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان
ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ یکم مئی سے 8 مئی 2024 تک ابوظہبی میں منعقد ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی سرفہرست پاکستانی کھلاڑی کریں گے۔ پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ایشین جوجٹسو چیمپئن…
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں، ہمیں 2018ء کے الیکشن پر بھی اعتراض تھا اور اس…
بھارتی حریف کو ڈھیر کرنے والے فائٹر رضوان کیلیے اسبورٹس بورڈ کا بڑا اعلان
دبئی میں منعقدہ مکس مارشل ارٹ فائٹ میں بھارتی حریف کو ہرانے والے فائٹر رضوان علی کے لیے پنجاب اسپورٹس بورڈ نے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ دبئی میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹ میں پاکستانی فائٹر…
یوم خالصہ کی تقریب، کینیڈین وزیراعظم کی خصوصی شرکت
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے یوم خالصہ کی تقریب میں شرکت کی جہاں لوگوں نے خالصتان کے حق میں نعرے بلند کئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تقریب سے خطاب میں جسٹن ٹروڈونے سکھ…
ایس ایچ اوز کو شام 4 سے 6 بجے تھانے میں موجود رہنے کی ہدایت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایس ایچ اوز کو چار سے چھ بجے تک پولیس اسٹیشنز میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نئے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے جاری کیے گئے حکم…
حمزہ یوسف کا اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایس این پی کے رہنما کو اس ہفتے دو عدم اعتماد کے ووٹوں کا سامنا کرناتھا،ایس این پی کے ارکان کو ایک نیا لیڈر…
رمیزراجا نے ورلڈکپ کیلیے اوپننگ جوڑی بتا دی
رمیز راجا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو آئندہ 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان…
اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھا گیا۔ پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود چھٹی بار برقرار رکھی…
سٹیٹ بینک کا یکم مئی کو عام تعطیل کااعلان
اسٹیٹ بینک یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء (بدھ) کو یوم مزدور کے موقع پر حکومتِ پاکستان…
پاکستانی صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال میں مشکلات، بڑی وجہ سامنے آ گئی
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت براؤزنگ میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی صارفین کو اس مشکل صورتحال کا سامنا گزشتہ دنوں سنگاپور سے…