dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارتی گلوکارارجیت سنگھ نے ماہرہ سے معافی مانگ لی

دبئی (این این آئی)بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی عالمی شہرت یافتہ سْپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔خیال رہے کہ ماہرہ خان ایمی گالہ ایوارڈز کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں، اسی دوران انہیں گزشتہ روز…

حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو انصاف نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفی دینے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…

پاکستان قیمتی پتھر کے ذخائر سے مالامال پانچواں بڑا ملک ہے، ثاقب رفیق

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے صدر ثاقب رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان قیمتی پتھر کے ذخائر سے مالامال پانچواں بڑا ملک ہے۔ معدنیات کا مجموعی ملکی پیداوار میں حصہ صرف تین فیصد ہے، غیرروایتی شعبوں کو ترقی دے کر…

بھائی وزیرِاعظم، بیٹی وزیراعلیٰ، سمدھی کو نائب وزیراعظم بنا دیا، مصطفیٰ نواز

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے بعد ڈپٹی وزیر اعظم بھی سمدھی کو بنا دیا گیا ہے۔ سینیئر سیاستدان نے اپنے ایک حالیہ بیان میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار…

غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں ، اسرائیلی بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کیلے قطر اور مصر کی ثالثی میں کوششیں جاری ہیں ، دوسری جانب اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے 5 گھروں سمیت بے گھر افراد کو بھی نشانہ…

شکار پور، گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی زد میں آ کر 5سالہ بچہ جاں بحق

شکارپور میں گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی زد میں آ کر 5سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ بچے کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ سندھ کے علاقے شکارپور میں پیش آیا جہاں گندم کی کٹائی کے دوران 5سالہ بچہ…

آئی پی ایل میچ کے دوران اسٹیڈیم میں تماشائی زخمی

آئی پی ایل میں ایک میچ کے دوران ٹم ڈیوڈ کے مارے گئے زور دار چھکے سے اسٹیڈیم میں بیٹھا کرکٹ شائق زخمی ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ممبئی انڈینز اور دہلی کیپیٹلز…

تھر کی ریت کمپیوٹر چپ بنانے کیلئے موزوں ترین قرار

محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سندھ اور ماہرین نے تھر کی ریت کو کمپیوٹر چپ بنانے کیلیے موزوں ترین قرار دیدیا۔ ماہرین کے مطابق تھر کی ریت سے چپ کی تہہ یعنی ویفرتیار کرکے ڈیجیٹل ورلڈ مارکیٹ کی بڑی ضرورت کو پورا…

نیوزی لینڈ بورڈ کا منفرد انداز سب کو بھا گیا، ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا لیکن اس کے لیے انتہائی منفرد طریقہ اختیار کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے 32 دن بعد شروع ہونے والے آئی سی سی…

ملک بھر کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

ملک کے 91 اضلاع میں آج سے خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا، پولیو مہم تین مئی تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران دو کروڑ چالیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں…