dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

علی رضا عابدی قتل کیس،4مجرموں کو عمر قید

 ایم کیو ایم کے رہنماعلی رضا عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ہے۔ اے ٹی سی کراچی نے 4مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی،عدالت نے دہشت گردی ایکٹ کے تحت بھی عمر قید کی سزا سنائی۔ اے ٹی…

علی امین گنڈاپور کو سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی پر نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی پر نوٹس جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی امین گنڈاپور کو کل ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ طلب کرلیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا…

ای سی ایل سے خارج ، عمران ، بشریٰ کے نام برقرار

 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی تاہم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نام ای سی ایل پر رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی…

پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سجنے کو تیار

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے زیر انتظام پاکستان چیمپئنز لیگ کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ 13 مئی سے اقبال اسٹیذیم فیصل آباد میں ہونے جارہا ہے۔ پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسری انٹرلوپ میں چھ ٹیمیں شرکت…

موٹے افراد کو روزانہ کتنے ہزار قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا

دنیا بھر میں موٹے افراد کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے، ایسے میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موٹے افراد کو دن میں تقریباً 14,500قدم سے زیادہ چلنا چاہئے۔ امریکا کی…

دہشتگرد گرفتار

شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے…

پی ٹی آئی سے ڈیل کا علم نہیں ، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیل کے حوالے سے مجھے علم نہیں ، جو ڈیل کر رہے ہیں ان ہی کو پتہ ہو گا۔ پولیس موبائل سہولت وین کی تقریب سے…

سونے کی قیمت 2لاکھ 43ہزار 900سو روپے تولہ ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، سونا 500 روپیہ تولہ سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2لاکھ 43ہزار 900سو روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیپسی نے اپنی ترجیحات بتا دیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن اور ریڈ بال کوچ جیسن گلیپسی نے اپنی ترجیحات بتا دی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیپسی نے اس اسائنمنٹ پر تقرری کے بعد اپنی…

اعتزاز احسن کے دلائل پر کمرہ عدالت میں قہقہے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت کے دوران بیرسٹر اعتزاز احسن کے دلائل پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ عدالتی معاون بیرسٹراعتزاز احسن نے دلائل کے دوران ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ کا نام لیا، جس پر جسٹس…