dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ریگولر کپتان کین ولیمسن سمیت اسٹار کھلاڑی شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں سال جون میں امریکا اور…

وزیراعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم اجلاس کے موقع پر بِل گیٹس سے ملاقات، اس موقع پر مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان نے ریاض میں مائیکروسافٹ کے بانی بل…

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، پہلی مرتبہ 73 ہزار کی حد عبور کر لی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر…

مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور، پشاور: برائلر مرغی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نرخوں میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ پشاور اور لاہور میں زندہ مرغی اور گوشت کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے،…

پاک ایران تعلقات میں مزید پیشرفت، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی

ایران کے صدر ابرہیم رئیسی کے بعد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں مزید پیشرفت، دونوں ممالک نے سرحد پر لائزون افسران کی تقرری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے…

فٹبال میچ کے دوران شدید لڑائی، 10 کھلاڑی زخمی

سرگودھا: فٹبال میچ کے دوران ہونے والی شدید لڑائی کے باعث کھیل کا میدان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں شدید لڑائی ہوئی، جس کے نتیجے میں…

ہرنیا کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ احتیاط اور علاج

پیٹ میں درد ہونا ایک عام سی بات ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر کچھ دیر کیلئے ہوتا ہے لیکن اگر اس درد کی شدت میں اضافہ ہونے لگے تو متاثرہ شخص کو فوری طور پر معالج سے رجوع…

ناریل کا تیل اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !! دانت موتیوں کی طرح چمکدار

دانتوں کو چمکانے اور ان میں سفیدی لانے کیلئے لوگ ہر طرح کے جتن کرتے ہیں کسی ڈینٹسٹ کے پاس بھی جائیں تو یقیناً اس پر ہزاروں کا خرچہ آجاتا ہے۔ کچھ لوگوں کے دانت بہت زیادہ پیلے اور داغدار…

خیبر پختونخوا کے 6 اضلاع میں تحصیل کونسل کے چیئرمین کے الیکشن ، نتائج آنا شروع

خیبر پختونخوا کے 6 اضلاع میں تحصیل کونسل کے چیئرمین کی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوا۔ تحصیل کاٹلنگ ضلع مردان  غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارریاض خان23573 لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان…

پاکستان ویمنز ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں مسلسل دوسری شکست

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ویسٹ انڈین خواتین کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ون سیریز ہارنے کے بعد پھر سے شکست کی راہ…