dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ادرک کا صرف ایک ٹکڑا روزانہ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! حیرت انگیز فائدہ

ادرک کا استعمال ہماری ثقافت کا حصہ ہے اور صدیوں سے کھانوں کے ذائقوں اور ادویات میں اس کو شامل کرنا بےحد مفید ہے۔ ادرک کی دو بنیادی اقسام خشک ادرک اور تازہ ادرک ہیں، تازہ ادرک بے مثال ذائقے…

سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم آئی ایم ایف میں جاتے ہیں، ریویو مکمل ہوتا ہے تو پورا ملک جشن مناتا ہے، آئی ایم ایف کے پاس جانے کا مطلب ہے ہم ناکام ہو گئے۔  لاہور…

اسحاق ڈار کے سیاسی کیریئر پر ایک نظر

وزیر اعظم شہبازشریف نے پارٹی کے سینئر رہنما کو نائب وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ تعلیمی کیریئر پر ایک نظر اسحاق ڈار 13 مئی 1950 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے ہیلی کالج آف کامرس سے کامرس…

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7روپے کی کمی سےنئی قیمت595روپے ہو گئی ہے اور زندہ…

فواد چودھری کی پارٹی میں واپسی کا کوئی گرین سگنل نہیں آیا، رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ فواد چودھری کا کوئی گرین سگنل نہیں ملا ،میرا نہیں خیال کہ پی ٹی آئی انہیں تسلیم کرے گی۔ ہم نیوز کے پروگرام ”پاکستان ٹونائٹ ود سید ثمر عباس…

ٹنڈولکر کو نہ چاہتے ہوئے بھی نمبر4 پر کھیلنا پڑا! سہواگ کا کوہلی کو پیغام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان پیر کو متوقع ہے، ایسے میں سہواگ نے ویرات کوہلی کو اہم مشورہ دیا ہے۔ بھارتی کرکٹ حلقوں میں اس وقت یہ قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ کون…

قومی انسداد پولیو مہم کا کل سے آغاز، 2 لاکھ سے زائد ورکرز ڈیوٹی دینگے

وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، ذیلی انسداد پولیو مہم اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں چلےگی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت صحت نے بتایا کہ ذیلی قومی انسداد پولیو مہم…

ہندوستان دنیا کی سپر طاقت بننے کے خواب دیکھ رہا ہے،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہندوستان دنیا کی سپر طاقت بننے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں40ہزار سے زیادہ لوگ شہید…

پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے،وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں غریب خواتین کو…

’’ٹی ٹونٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے جو چاہیے وہ ہم میں موجود ہے!‘‘

انگلینڈ کے لیگ اسپنر عادل رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے جو مائنڈ سیٹ اور تجربہ چاہیے وہ ہمارے پاس موجود ہے۔ دنیائے کرکٹ کو آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بے صبری سے…