لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 7روپے کی کمی ہو گئی۔
پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 7روپے کی کمی سےنئی قیمت595روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے410روپے فی کلو ہو گئی ہے۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔