dhanaknews
سابق چیئرمین سی ڈی اے کا کُتا تیندوے کا شکار بن جانے کا انکشاف
سابق چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نورالامین مینگل کا کُتا تیندوے کا شکار بن جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت کے چیئرمین نورالامین مینگل اپنی فیملی کے ہمراہ مارگلہ ہلز، دامنِ کوہ پر…
شاہین شاہ آفریدی دنیا کے منفرد بولر بن گئے
اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں انفرادی ریکارڈ پر قبضہ جما لیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف…
سائرہ افضل تارڑ کےوالدانتقال کر گئے
ن لیگ کی رہنما اور ایم این اےسائرہ افضل تارڑ کےوالدافضل حسین تارڑ انتقال کر گئے ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے افضل حسین تارڑ2مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہے،وزیراعظم شہباز شریف نے افضل حسین تارڑ کی وفات پر سائرہ افضل…
سعودی عرب،سرکاری ملازمین دوران ڈیوٹی قومی لباس کے پابند
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے تمام سرکاری محکموں کے سعودی ملازمین کو قومی لباس کی پابندی کرانے کے فیصلے کے منظوری دے دی ہے۔ شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے نام روانہ…
اسٹیڈیم کی دیوار گرنے سے زخمی بچوں کا علاج پی سی بی کرائے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوئٹہ میں بارش کے باعث اسٹیڈیم کی دیوار گرنے سے شدید زخمی بچوں کے علاج کا اعلان کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے آج لاہور میں…
پاکستان نے آئی ایم ایف کی اگلی قسط جتنی رقم موبائل فونز کی درآمد پر اڑا دیے
پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔…
شاہین شاہ آفریدی کو کس بات کا افسوس ہے؟
شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کے اعزازات اپنے نام کیے لیکن ایک افسوس کا بھی اظہار کیا۔ پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف جاری سنگین قسم کی سوشل میڈیا مہم کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
60 سالہ خاتون الیجینڈرا ماریسا نے مِس یونیورس کا تاج اپنے نام کرلیا
ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے ‘مس یونیورس بیونس آئرس’ 2024 کا تاج اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیجینڈرا ماریسا کو مِس یونیورس بیونس آئرس 2024 کی فاتح قرار دیا…
گندم کی درآمد ، خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان
اضافی گندم درآمد کر کے نجی شعبے کو نوازا گیا، بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے قومی خزانے کو ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل فوڈ سکیورٹی نے وافر گندم ہونے کے باوجود…