dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

باجوڑ میں بارش سے کمرے کی چھت گر گئی ، 2 خواتین جاں بحق

باجوڑ میں بارش سے خستہ حال مکان کے ایک کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ واقعہ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے گاؤں گیلے میں پیش آیا ، چھت گرنے کے نتیجے میں تین…

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، ادارے تیار نہیں، شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں۔ پیپلز پارٹی رہنما نے اپنے ایک حالیہ بیان میں تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ…

کمبوڈیا کے فوجی اڈے پر دھماکا ، 20 اہلکار ہلاک ، ہتیھاروں سے بھرا ٹرک تباہ

کمبوڈیا میں فوجی اڈے پر دھماکے کے نتیجے میں  20 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں، دیگر تصاویر میں ایک تباہ شدہ گودام، ایک تباہ شدہ فوجی…

چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزارت پیداوار کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان برآمد کی صورت میں چینی کی قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے ،حکومت نے…

بازید خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا انتخاب کرلیا

معروف پاکستانی کمنٹیٹر بازید خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا، وکٹ کیپر بلے باز عثمان خان باہر۔ بازید خان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…

عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس آج شروع ہو گا ، وزیر اعظم شہباز شریف شریک ہونگے

عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی دو روزہ اجلاس آج سے ریاض میں شروع ہو رہا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت ایک ہزار سے زیادہ سربراہان مملکت اور پالیسی ساز شرکت کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم گزشتہ روز…

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی مرتبہ 8 باؤلرز کا استعمال کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کسی ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی مرتبہ 8 باؤلرز کا استعمال کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ گزشتہ روز قذافی…

امریکا اور چین میں بگولوں سے تباہی ، عمارتیں اور مکانات ملبے کے ڈھیر میں تبدیل

امر یکا اور چین میں بگولوں نے تباہی مچا دی ،مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک جبکہ کئی عمارتیں اور مکانات ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے۔ امریکی ریاست نبراسکا اور آئیوا میں بگولوں نے کئی میل تک تباہی…

کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے تین اسپیل، 21 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے تین اسپیل 21 کی جانیں لے گئے، بارشوں سے 1910 گھروں کو نقصان پہنچا۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے کوئٹہ میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ…

انٹونی بلنکن کل سعودی عرب جائیں گے

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کل پیر کوسعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ انٹونی بلنکن علاقائی رہنماؤں سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بات کریں گے۔ امریکی محکمۂ خارجہ…