dhanaknews
طورخم ، افغانستان سے داخل ہونیوالے ٹرک سے ایک ارب کی آئس اور ہیروئن برآمد
پاک افغان سرحدی گزرگاہ طورخم پر کسٹم عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے ایک ارب روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کر لی۔ چیف کلکٹر کسٹم خیبر پختونخوا سعید اکرم نے پریس…
کسانوں کا کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان
لاہور: کسانوں نے کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب میں 18 اپریل سے جاری بارشوں کی وجہ سے 64 لاکھ ایکڑ…
الیکشن کمیشن پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کو تیار
لاہور: الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات کے بعد پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کمر کس لی۔ جس کے لیے الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے متعلق مراسلے ارسال کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…
پی ٹی آئی کی 5 فرنچائز ہیں، بتا دیں آفیشل فرنچائز کون سی ہے، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 5 فرنچائزز ہیں، اتنا بتا دیں کہ ان کی آفیشل فرنچائز کونسی ہے؟ پاکستان پیپلز پارٹی کے…
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
کُھمبی کھائیں اسمارٹ رہیں : حیرت انگیز فوائد
کھمبی یا مشروم کو انسانی جسم کے لیے غذائی فوائد سے بھرپور شمار کیا جاتا ہے جو قوت مدافعت کو طاقت دینے اور بیماریوں سے تحفظ فراہم کرنے کے علاوہ جسم کو موٹاپے سے نجات میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔…
طوفانی بارشیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیشکی حفاظتی اقدامات کا حکم
لاہور: پنجاب بھر میں مزید طوفانی بارشوں کے امکان پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت صوبے بھر میں مزید بارشوں کے امکان پر پیشگی…
پاکستان ہاکی فیڈریشن سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
گوجرہ : عالمی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی مداخلت کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مسئلہ حل کرلیا گیا، حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن ختم کرکے اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ اس حوالے سے سابق کپتان قومی…
لاہور میں فائرنگ، پولیس افسر شہید
لاہور: پنجاب کے شہر لاہور میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہو گیا۔ لاہور کے علاقے مصری شاہ میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا۔ جہاں نامعلوم ملزمان نے سب انسپکٹر ارشد کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے…
پاک سعودی معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں، شہباز شریف
ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کی سربراہی میں وفد…