dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے جو سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جمعیت علماء اسلام کے درمیان دوریاں کم ہونے لگیں ،…

ایف بی آر ریونیو کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ریونیو کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کا ابتدائی 10 ماہ میں ریونیو شارٹ فال 48 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔ ایف بی آ…

امریکہ میں فائرنگ، 3 اہلکار ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا

واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں مشتبہ افراد کی فائرنگ سے 3 اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے شارلٹ میں پولیس اہلکار…

حکومتیں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر…

گاڑیوں کا شور کن خطرناک امراض کا سبب ہے؟ ہوشربا تحقیق

جو لوگ شہروں میں خصوصاً سڑکوں کے قریب واقع مکانات یا فلیٹوں میں رہائش پذیر ہیں وہ ٹریفک کے گزرنے سے پیدا ہونے والے شور کی ذہنی اذیت سے بخوبی واقف ہیں۔ ویسے تو گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں بھی…

توہین عدالت کیس، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جرمانہ عائد

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توہین عدالت کیس میں جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 9 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کر…

امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ سیکیورٹی مفادات ہیں، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے امور پر پاکستان کے ساتھ ہماری شراکت داری ہے۔ امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ سیکیورٹی مفادات ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت…

چاول کھانے کے بعد یہ پھل ہرگز نہ کھائیں

کھانا کھانے کے بعد بہت سے لوگوں کی خواہش یا کوشش ہوتی ہے کہ کوئی پھل کھا لیا جائے بظاہر تو یہ عمل بے ضرر سا دکھائی دیتا ہے کیونکہ پھل صحت کیلئے مفید ہوتے ہیں لیکن حقیقت اس کے…

یشسوی جیسوال نے بھارتی ٹیم سے شبمن گل کو کس طرح نکالا؟

بھارتی سلیکشن کمیٹی نے حیرت انگیز طور پر نامور بیٹر شبمن گل کی جگہ نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال کو ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔ ممبئی انڈینز کے خلاف شاندار سنچری بنانے سے پہلے یشسوی جیسوال کا انڈین پریمیئر…

یوریا کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت،کمپنیوں نے وقت مانگ لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کی ہدایت کر دی۔ کھاد کمپنیوں نے حکومت سے 3 دن کا وقت مانگ لیا۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار…