dhanaknews
کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا ،صدر مملکت
صدر پاکستان آصف علی زرداری کی زیر صدرات سندھ میں امن امان کی مجموعی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صدر آصف علی زرداری کا وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پراستقبال کیا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری…
ہم فلسطین اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،مولانا فضل الرحمان
امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم فلسطین اور فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لاہور میں قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا بطور ریاست کوئی وجود…
پاکستان کا کونسا شہر بھارتی ٹیم کی میزبانی کریگا؟
آئندہ سال پاکستان میں شیڈول چیمپئنزٹرافی میں بھارت کے تمام میچز پاکستان کے ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے تمام میچز لاہور میں…
بنگلہ دیش میں شدید گرمی، 2 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق
بنگلہ دیش میں شدید گرمی کے باعث ایک ہفتے کے دوران 2 خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حکومت نے گزشتہ روز ہیٹ ویو سے اموات کی تصدیق کی ہے جو کہ شروع…
مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں
سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد وادیوں میں سیلابی صورتِ حال بن گئی اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں…
پیرس اولمپکس کیلیے انواع واقسام کے 500 کھانوں کی فہرست تیار
پیرس میں رواں سال ہونے والے اولمپکس مقابلوں کے لیے انواع واقسام کے 500 سے زائد کھانوں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں سال پیرس میں ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں…
یو اے ای میں طوفانی بارشوں کے دوران 2 پاکستانی بھائیوں نے انسانیت کی مثال قائم کردی
دو پاکستانی بھائیوں شارجہ برادرزنے متحدہ عرب امارات میں ہونیوالی بارشوں کے دوران مشکلات میں گھرے لوگوں کی مدد کرکے بہادری اورانسانیت کی مثال قائم کردی۔ عفان تنویر اور سلمان تنویر ہم نیوز کے پروگرام ’’صبح سے آگے ‘‘ کے…
بالی ووڈ کے تینوں خانز پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ دبنگ ہیرو سلمان خان اور بولی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان مشترکہ فلم بنانے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔تینوں خانز اگرچہ الگ الگ…
مزدوروں کا دن (افسانچہ) –
ڈور بیل کی کرخت آواز نے اسے گہری نیند سے جگا دیا۔ آج وہ اپنے وسیع پُرتعیش فلیٹ میں اکیلا تھا۔ خراب موڈ کے ساتھ دروازہ کھولا۔ سامنے خاکروب کھڑا تھا۔ “صاب! کچرا” “یار چھٹی کے دن تو سونے دیا…
پنجاب میں فیلڈ اسپتال منصوبے کا افتتاح، 32 قائم
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں فیلڈ اسپتال منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے پہلے کنٹینرز جلاؤ گھیراؤ کیلیے استعمال ہوتے تھے اب صحت کی سہولتیں ملیں گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم…