dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی میں زلزلے کےجھٹکے – ہم نیوز

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 84 کلومیٹر اور مرکز ملیر سے 38…

پی سی بی سے بڑا استعفیٰ آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ سے ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی میڈیکل کمیشن کےسربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈاکٹر سہیل سلیم نے کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے پر استعفیٰ دیا۔ پی…

8 لاکھ سےزیادہ پاسپورٹ کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاری

وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنےکےلیے فنڈز جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق پرنٹنگ مشینز اور ای پاسپورٹ مشینزکی خریداری کے ٹینڈرز کا انٹرنیشنل اشتہار دے دیا گیا ہے جب کہ چھپائی میں استعمال ہونے والے لیمینیشن…

ایس آئی ایف سی کے نتائج ، چھ ممالک کے ساتھ دس بلین ڈالرز کے معاہدے

اسلام آباد (زاہد گشکوری ، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن )سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل ( ایس آئی ایف سی )کی چھتری تلے 6 سیکٹر میں اربوں ڈالرز کے 37 نئے منصوبوں پرکام شروع ہوچکاہے۔ ایس آئی ایف سی مجموعی طورپر 106…

سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اپنے 15 رکنی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز یکم جون سے ویسٹ…

10 کلو آٹے کا تھیلا 1200روپے کا ہو گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں‌ بڑی کمی ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق 10 کلو آٹے کا تھیلا 270 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 1200 آگئی ہے…

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے ترانے  ’آؤٹ آف دس ورلڈ‘ میں شان پال اور کیس نے اپنی آواز کا جادو…

جے اینڈ جے بے بی پاؤڈر تنازع، امریکی کمپنی ساڑھے 6 ارب ڈالر دینے پر تیار

نیویارک: امریکی فارما کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ بے بی پاؤڈر تنازع میں ساڑھے 6 ارب ڈالر کے تصفیے کے سلسلے میں آگے بڑھ رہی ہے۔ کے مطابق جے اینڈ جے نے دسیوں…

”گاندھی جی سے ملاقات کی راہ نکالو!” –

مولانا حبیب الرّحمٰن کے بیٹے عزیز الرّحمٰن جامعی نہایت ہوشیار نوجوان تھے، انہیں شوق تھا کہ بڑے بڑے آدمیوں سے ملتے، والد کا ذکر کرتے اور کوئی نہ کوئی خبر اڑا لاتے، ان دنوں زعمائے احرار کی خبروں کا منبع…

سعودی عرب میں مسلسل بارشوں میں ’’مصنوعی ذہانت‘‘ کا کیا کردار؟

سعودی عرب ان دنوں شدید بارش کی لپیٹ میں ہیں مملکت میں ہونے والی مسلسل بارشوں میں اہم کردار مصنوعی ذہانت کا بھی ہے۔ سعودی اخبار 24 کے مطابق ریاض میں سعودی واٹر فورم میں ماہرین موسمیات نے بتایا ہے…