dhanaknews
ٹیم میں دوستیاں نبھائی جارہی ہیں، باسط علی قومی اسکواڈ کی سلیکشن پر برہم
سابق پاکستانی کرکٹر اور کوچ باسط علی نے کہا ہے کہ اسکواڈ میں تین وکٹ کیپرز ڈال دیے گئے ہیں، سمجھ سے باہر ہی اسکواڈ کس سوچ کے ساتھ منتخب کیا گیا۔ یوٹیوب پر انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان…
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بنگلہ دیش میں گزشتہ ماہ کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل1948کے بعد ریکارڈ پر گرم ترین رہا اوربنگلہ دیش سمیت جنوبی ایشیا کے کئی دیگر ممالک اب…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا،شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بطور جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ ای سی پی نے اپنے مراسلے میں پی ٹی آئی کے حالیہ انٹرا پارٹی…
ہنزہ جانے والی مسافر بس کو حادثہ، 30 افراد زخمی
چلاس: راولپنڈی سے ہنزہ جانے والے مسافر بس کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی مسافر بس کو یشوکل داس…
تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تربت میں اس کے گردونواح میں علی الصبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے…
جب تک نیب ہے ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب تک قومی احتساب بیورو (نیب) ہے ملک نہیں چلے گا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نیب جعلی مقدمات بناتا…
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
انقرہ(این این آئی)ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات مکمل طور پر منقطع کر دئیے۔جمعرات کوغیرملکی میڈیا کے مطابق ترک ذرائع نے بتایاکہ ترکیہ نے اسرائیل سے اپنی تمام تجارت روک دی ہے اور آج سے اسرائیل سے تمام درآمدات اور…
ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی روابط ختم کر دیئے
انقرہ: ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی روابط ختم کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک وزارت تجارت نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی مناسب ترسیل تک اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کی تجارت بند…
بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی
لاہور: رائیونڈ کے علاقے مانگا منڈی کی ایک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مانگا منڈی کی فیکٹری میں بوائلر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا جس…