dhanaknews
خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبہ بھرمیں 5 سالوں کے دوران مزید ایک ارب سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔ بلین ٹری سونامی، 10 بلین ٹری سونامی کے بعد اب بلین ٹری سونامی…
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل اور سپریم کورٹ کا
سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر درخواست گزار سے دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار…
سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے،ملک بھر میں سونا پھر 14 سو روپے فی تولہ سستا ہو گیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 39 ہزار600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے…
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی سرگرمیاں موقوف ہونے کے بعد پی ٹی آئی پی کے پشاور میں مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے۔ طویل عرصے سے پارٹی کا سیاسی اکٹھ بھی نہ ہو سکا، عملے کی تنخواہوں اور یوٹیلیٹی بلز…
دل کبھی نہیں ٹوٹا، ایسا لگتا ہے کہ میں ارینج میرج کروں گی، نازش جہانگیر
پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ ارینج میریج کریں گی، ان کا دل کبھی نہیں ٹوٹا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِن…
فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی، اہم انکشاف
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی جس میں انکی انجری کی غلط تشخیص اور علاج کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا گزشتہ روز انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پی سی بی کو موصول…
راجہ پرویز اشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ…
سرحدی کشیدگی، ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
ایران نے دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 2021 میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے میں دہشت گردی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مختلف…
ٹی 20 ورلڈکپ، مائیکل وان کی مضبوط بیٹنگ لائن کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کا پہلا نمبر
سابق انگلش کپتان اور انگلش مائیکل وان نے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے مضبوط بیٹنگ لائن والی ٹیموں کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کو پہلے نمبر پر رکھا ہے۔ مائیکل وان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20…
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کے ایک نوجوان پولو کھلاڑی سے امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔ رپورٹس کے مطابق پولو کھلاڑی انور ولی اور امریکی خاتون کلئیرا سٹیفن کا نکاح جمعرات کو اسلام آباد میں…