dhanaknews
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے لیکن میں مرنے سے نہیں ڈرتا، غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا۔برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے لیے…
ججز کی تقرری کے معاملے پر تاخیر نہیں ہونی چاہیے،جوڈیشل کمیشن
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس کے منٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینا تھا،چیئرمین جوڈیشل کمیشن…
ہلکی پھلکی بُھوک میں کون سی غذائیں کھانا ضروری ہیں؟
شام کے اوقات میں لگنے والی ہلکی پھلکی بُھوک مٹانے کیلئے اکثر لوگ ریفرشمنٹ کا سہارا لیتے ہیں، جو کسی زیادہ فائدہ مند تو نہیں لیکن اس کے مضر اثرات صحت پر پڑ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ بے وقتے…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل2024کی منظوری آئین کے آرٹیکل75کےتحت دی،ترمیمی بل کامقصد ٹیکسوں اور ڈیوٹیز سے متعلق قوانین میں ترامیم لانا ہے۔…
موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی دوخواتین کی حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی دو خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت جسٹس طارق ندیم نے کی، دونوں خواتین کی جانب سے حسن مجید ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔ عدالت…
اقوام متحدہ نے 24 مئی کو مارخور کاعالمی دن قراردے دیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 مئی کومارخور کاعالمی دن قرار دینے کی قرارداد منظورکرلی ہے۔ قرارداد میں دنیا بھرمیں مارخور کے عالمی دن کو منانے اور ماحولیاتی نظام میں اس کے مجموعی کردار کے پیش نظر تمام متعلقہ…
مخمل کا کوٹ –
دیوان سنگھ مفتون نے اردو ادب اور صحافت میں بڑا نام پایا اُن کے کالم، آپ بیتی اور صحافت کی دنیا میں اُن کے زور دار اداریے بہت مشہور ہیں۔ 1924 میں سردار دیوان سنگھ مفتون نے دہلی سے اپنا…
نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق نواز شریف کو کمر اور گردن میں تکلیف کے باعث نجی ہسپتال لایا گیا، جہاں…
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ہے جس کے لیے کرکٹ بورڈز کی جانب سے…
‘ببّو’ جسے اب یاد کرنے والا کوئی نہیں!
عشرت سلطانہ عرف ببّو کسی زمانے میں ساگر فلم کمپنی کی مشہور ہیروئن ہوا کرتی تھی۔ 1914ء میں دلّی میں پیدا ہوئی تھی۔ طبیعت بچپن سے اداکاری، رقص و موسیقی کی جانب مائل تھی اس لیے فلم لائن میں چلی…