dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

نواز شریف پھر مسلم لیگ ن کی صدارت سنبھالیں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت کی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے جبکہ ن لیگ کے رہنما سعد رفیق کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل کی…

نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی آج حلف اٹھائیں گے

پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس پشاور میں 4 بجے منعقد ہو گی، تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو دعوت نامے بھیج دیئے…

پاکستان میں لوگوں کی شادیاں نہ کرنے کی وجوہات سامنے آ گئیں

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 22 ملین لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں جس کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں۔ ہر خاندان اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریبا پاکستان…

جے یو آئی

جمیعت علمائے اسلام (ف) نے وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخوا کے حالیہ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور…

ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنمائوں کی فہرست میں شامل

صحت کے شعبے میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ انسداد پولیو پروگرام کے نیشنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین…

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی فنشنگ کا کام تیزی سے جاری ہے،چائنہ ائیر پورٹ کنسٹرکشن کمپنی(سی اے سی سی) نے ”ماڈرن ریذیڈینشل کمپلیکس“ کی تعمیر کامیابی سے مکمل کر لی۔ گوادر پرو کے مطابق چار رہائشی عمارتوں، ایک اسکول اور…

مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے پرمٹ لازمی ، اطلاق آج سے ہو گا

حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہو گا۔ سعودی محکمہ کے مطابق نئے ضوابط کا اطلاق حج کے عمل کو مزید بہتر بنانے اور عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے…

پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے ’سیاسی عزم‘ اہم قرار

اسلام آباد: پولیو کے خاتمے کے سلسلے میں اعلیٰ سطح کے عالمی وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہو گیا، جس میں پاکستان پر پولیو کے خاتمے کے لیے ’سیاسی عزم‘ قائم رکھنے پر زور دیا گیا۔ گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو…

آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کر کے بینائی دے گئے

آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کر کے بینائی دے گئے۔ منڈی بہاؤالدین کے معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرحوم اپنی ساری عمر علاقہ میں آنکھوں کے مریضوں کا علاج کرتے رہے۔ جن…

فرح خان کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…