dhanaknews
ہر چیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ہرچیز کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی خامی ہے۔ سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے میڈیا…
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی…
برطانوی بلدیاتی انتخابات، پاکستانی نژاد کونسلر کامیاب، حکومتی ڈپٹی لیڈر کو شکست
لندن: برطانوی شہر مانچسٹر کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کے ڈپٹی لیڈر لطف الرحمٰن 16 سال بعد اپنی نشست ہار گئے۔ پاکستان نژاد شہباز سرور نے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی حکومتی…
حج آپریشن 9 مئی سے 9 جون تک جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عازمین حج کی روانگی کے لیے فلائٹ شیڈول جاری کر دیا گیا۔ فلائٹ آپریشن 9 مئی سے 9 جون تک جاری رہے گا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ…
انوار الحق کاکڑ نے گندم اسکینڈل میں پیسے کھائے ہیں، حنیف عباسی کا الزام
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو مخطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں آپ چور ہو اور آپ نے گندم اسکینڈل میں پیسے کھائے ہیں۔ مسلم لیگ…
گوگل کا نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارف
کیلیفورنیا : امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا آڈیو ایموجیز فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر آڈیو ایموجی کی…
بلاول بھٹو نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا
لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا تعلق ضلع اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر…
نواز شریف کا گندم بحران پیدا کرنے والوں کا احتساب کرنے کا فیصلہ
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ملک میں گندم بحران پیدا کرنے والوں کا احتساب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم…
پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کردی گئی
پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فاروق ایچ نائیک،انوشہ رحمان،حامد خان اور محسن عزیز کمیٹی میں شامل ہونگے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف،شازیہ مری،لطیف کھوسہ اور علی محمد خان بھی کمیٹی کا حصہ…
غصہ ہماری موت کا سبب بھی بن سکتا ہے؟ –
غصہ ایک انسانی عمل ہے جو ہم سب کو آتا ہے لیکن جب یہ ضرورت سے زیادہ بڑھ جائے تو یہ ہماری اپنی جان کو نقصان پہچانے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ غصے کی عموماً دو وجوہات ہوتی ہیں…