پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کی تشکیل نو کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق فاروق ایچ نائیک،انوشہ رحمان،حامد خان اور محسن عزیز کمیٹی میں شامل ہونگے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف،شازیہ مری،لطیف کھوسہ اور علی محمد خان بھی کمیٹی کا حصہ ہونگے۔
واضح رہے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کی منظوری دیتی ہے۔