dhanaknews
سرمایہ کاری کیلئے اقدامات، ہم سعودی عرب سے مدد کے بجائے ترقی کی بات کررہے ہیں،مصدق ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کےلیے اقدامات کیے جارہے ہیں، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ ہوتے ہیں۔ مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا…
سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف سب سے زیادہ شکایات
سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں، جس میں سب سے زیادہ شکایات پولیس کے خلاف رہیں۔ محکمہ انسانی حقوق سندھ نے 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، جس میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 5…
احمد شہزاد نے محمد حارث پر بڑا الزام عائد کردیا
پاکستان کے سابق کرکٹر احمد شہزاد نے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی احمد شہزاد نے نجی ٹی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز محمد…
فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا گیا
پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پر فعال کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی ایمرجنسی میں شہریوں کی سہولت کیلئے…
جماعت اسلامی کو حکومت مخالف تحریک میں شمولیت کی دعوت
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر نے منصورہ میں ملاقات کرکے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دی۔ پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم ملک…
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک سال پہلے فوجی تنصیبات پر حملے کئے ،اندرون خانہ جو بغاوت کی کوشش ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ…
ٹی 20 ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کا ٹکٹ کتنے لاکھ میں فروخت ہورہا ہے ؟
امریکا میں رواں برس سے جون میں منعقد ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کا شائقین کرکٹ کو شدت سے انتظار ہے۔ روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے میگا ایونٹ کے قریب آتے ہی…
سعودی عرب میں فلپائن کی جڑی ہوئی بچیوں کے آپریشن کی تیاری
سعودی ولی عہد کے حکم پر فلپائن کی 16 ماہ کی جڑی ہوئی بچیوں کو آپریشن کے ذریعے علیحدہ کرنے کے لیے مملکت لایا جا رہا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے سبق نیوز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ…
وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی شفاف تحقیقات کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی ہر لحاظ سے شفاف تحقیقات کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا واضح تعین کریں، کوئی لگی لپٹی مت رکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ، 2 لاکھ 38 ہزار کا ہو گیا
عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا جبکہ مقامی مارکیٹ میں قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی…