dhanaknews
اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان
اسلام آباد: معروف کاز ساز کمپنی شینگن موٹرز نے بھی اپنی گاڑی اوشن ایکس 7 کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کی بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی طرف سے اوشن ایکس 7 کمفرٹ کی قیمت میں اڑھائی…
بالوں کو گھنا اور خوبصورت بنانے کیلئے یہ ایک کام لازمی کریں
بالوں کی بہتر نشونما اور ان کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے سر میں تیل کی مالش لازمی کرنی چاہیے لیکن اس کیلئے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ کون سا تیل بالوں کیلیے مفید اور بے ضرر ہے۔ اس حوالے…
سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر بھی طلب
اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو بھی آج اتوار کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خارجہ ڈاکٹر شمشاد اختر…
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ، شیر افضل مروت کی پارٹی رہنماؤں نے مخالفت کر دی
اسلام آباد: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کر دی۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل…
کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 دہشتگرد مارے گئے
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے نواحی علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب روڈ پر پولیس تھانے کی موبائل معمول کے گشت پر تھی…
ایپل کی گھڑی نے خاتون کی جان بچالی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایپل کی گھڑی نے 35 سالہ خاتون کی زندگی بچالی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ خاتون سنیہا ساہا نے بتایا کہ 9 اپریل کی رات گئے اُن کی دل کی دھڑکن تیز ہونے…
گندم کی درآمد میں کوئی کرپشن کی نہ ہی غلط فیصلہ کیا، انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد: سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گندم کی درآمد میں کوئی کرپشن کی نہ ہی غلط فیصلہ کیا۔ عوام کو سستی روٹی دینے پر سزا دینی ہے تو بالکل دیں۔ سابق نگران…
پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی کو وفاق میں 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کے فیصلے کے تحت…
سولر پینل کو پائیدار رکھنا ہے تو یہ آسان طریقے جاننا ضروری ہے
اس وقت سولر پینلز کو ملک بھر میں تیزی سے پذیرائی مل رہی ہے جبکہ کئی گھروں میں لوگ بجلی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اس سے استفادہ کررہے ہیں۔ سولر پنیل سے حاصل ہونے والی شمسی توانائی…
عوامی نیشنل پارٹی میں اختلافات، زاہد خان نے استعفیٰ دے دیا
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ہو رہے ہیں جبکہ مرکزی ترجمان زاہد خان نے کسی بھی عہدے کے…