dhanaknews
پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
لاہور اور کراچی کے شہریوں کی سہولت کیلئے کم از کم ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا…
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی موٹروے پر حادثے کا شکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی موٹروے پر ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد واپسی پر شیر افضل خان مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ…
ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان ٹور، پی سی بی نے ویڈیو شیئر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ کی چمچاتی ٹرافی گزشتہ دنوں پاکستان پہنچی جس کے سفر کی ویڈیو پی سی بی نے شیئر کر دی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ…
اوکاڑہ ، کار نہر میں جا گری ، 2 بچے جاں بحق ، 5 افراد زخمی
اوکاڑہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر نہر میں گرنے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اوکاڑہ کے قصبہ باہری پور کے قریب پیش آیا ، کار…
جمائمہ کی صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمساز جمائمہ گولڈ اسمتھ نے لیبر پارٹی کے امیدوار صادق خان کو مسلسل تیسری بار لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ملاقات
گیمبیا کے شہر بنجول میں جاری 15 ویں آرگنائزیشن آف اسلامک کارپوریشن (او آئی سی) کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے ہم منصب سے ملاقات کی۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے باکو کو COP29 کی…
بڑے مشن کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آغاز
پاکستان ٹیم رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے پر روانہ ہو رہی ہے جہاں سے وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مہم پر جائے گی گرین شرٹس نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20…
نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی ‘مکالو پیک’ سر کرلی
پاکستانی کوہِ پیما نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے زائد بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں۔ الپائن کلپ آف پاکستان کے سیکرٹری کے مطابق نائلہ کیانی نے نیپال میں موجود دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی “مکالو…
اے این پی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج ، ایمل ولی کے صدر بننے کا امکان
انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کونسل کا اجلاس آج ہو گا ، جس میں اے این پی کی مرکزی کابینہ کا قیام عمل میں لایا جائیگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی الیکشن کمیشن میاں…
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے ندا ڈار کی قیادت میں کراچی سے براستہ دبئی برطانیہ روانہ ہو گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے ندا ڈار کی قیادت…