dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ کھلاڑی سے بہتر ہے! فاسٹ بولر محمد علی

پی ایس ایل میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا کرکٹر ان پڑھ کھلاڑی سے بہتر ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے…

مئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک میں غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ ماہر موسمیات محمد حنیف کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا آغاز ہوگا،مئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب…

اسرائیلی حملے جاری ،24 گھنٹوں میں مزید 32 فلسطینی شہید ، 41 زخمی

اسرائیلی فورسز کے غزہ ، خان یونس اور رفح پر حملے جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 32 فلسطینی شہید اور 41 زخمی کردیے گئے،خان یونس میں مسجد کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ الزیتون…

پنجاب میں آن لائن اسلحہ لائسنس کیلئےشہریوں کی درخواستیں موصول ہونا شروع

پنجاب میں آن لائن اسلحہ لائسنس کیلئےشہریوں کی درخواستیں موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اب شہری گھربیٹھےاسلحہ لائسنس بنوانےکیلئےآن لائن اپلائی کرسکیں گے،محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس بنانے کےلیے آئن لائن پورٹل تیار کرلیا۔ شہری آن لائن پورٹل…

اذلان شاہ کپ، پاکستان نے جنوبی کوریا کو آؤٹ کلاس کردیا

قومی ٹیم نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے جنوبی کوریا کو 0-4 سے آؤٹ کلاس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی،…

’ہم روبوٹ نہیں ہیں‘

پاکستان کے نوجوان بلے باز صائم ایوب اور اعظم خان آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کے لیے بہتر پرفارمنس دینے کے لیے پراعتماد ہیں۔ اتوار کو لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعظم…

کسان اتحاد کا 10 مئی سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان

کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر نے ملتان سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ خالد کھوکھرکا کہنا ہے 10مئی سے احتجاجی مظاہرے شروع کیے جائیں گے،زراعت کا علامتی نماز جنازہ ادا کریں گے،ہمارے پاس 44لاکھ ٹن گندم موجود ہے،ایشو…

برائلر گوشت کی قیمت میں17 روپے کلو کمی

ملک میں رواں ہفتے کےد وران برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی جبکہ انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رحجان رہا۔   لاہور، شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان پر پہنچ گئے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کا کرکٹ شائقین کو شدت سے انتظار ہے بڑے میچ سے ایک ماہ قبل ہی نیویارک میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان پر پہنچ گئے ہیں۔ سنسنی خیز مقابلوں اور چوکوں، چھکوں کی…

پاکستانی کرکٹرز نے اپنی نگاہیں ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی پر جما لیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنی نگاہیں آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ پر جماتے ہوئے ٹرافی جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے…