dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ

لاہور (این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کرنے کی بجائے لڑکیوں کو جب ایک اچھا شخص مل جائے تو فوراً شادی کر لینی چاہیے۔حال ہی میں پاکستانی فلم…

اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر 72 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی…

حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں، نجی سیکٹر کو ملک چلانا ہوگا، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں ہے، نجی سیکٹر کو آگے اور وزراء کو پیچھے بیٹھنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان سعودی عرب سرمایہ…

متحدہ عرب امارات میں 16 سال کے بچوں کو امام مسجد منتخب کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں جہاں دنیا تعلیم کے حوالے سے اہم اقدامات اٹھائے جاتے ہیں، وہیں مذہبی تعلیم سے متعلق بھی خبر سامنے آئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں امام بننے کا شوق رکھنے والے…

محمد بن سلمان کا روں ماہ پاکستان آنے کا امکان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے، دورے کے حوالے سے تاریخوں کو حتمی شکل دینے پر کام جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کا 2019 کے بعد…

گندم خریدنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے مقامی کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ گندم کا معیار جانچنے کیلئے ضلعی سطح پر…

گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ کے پی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کسی فارم 47 کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی، انکے گورنر کی کوئی اہمیت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی…

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا گیا

کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہے…

برازیل میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 66 افراد ہلاک ، 101 لاپتہ

جنوبی برازیل میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک اور 80 ہزار سے زائد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ریو گرانڈے ڈو سول کے گورنر ایڈورڈو لیٹے نے…