dhanaknews
مشاورت سے بہترین ٹیم منتخب کی، جیت ہمارا ہدف ہے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اسکواڈ کیلیے تمام سلیکٹرز کی مشاورت سے فیصلے کیے گئے بہترین ٹیم منتخب جب کہ جیت ہمارا ہدف ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ اور…
گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان
مئی کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، رواں ہفتے درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا…
حامد خان کی چیف جسٹس کے عہدے کی مدت فکس کرنے کی ممکنہ آئینی ترمیم
پی ٹی آئی رہنما اور سینئر وکیل حامد خان نے چیف جسٹس کے عہدے کی مدت فکس کرنے کی ممکنہ آئینی ترمیم کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر وکیل کا کہنا تھا کہ تحریک…
قومی ویمنز ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی
پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے ندا ڈار کی قیادت میں گوروں کے دیس پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کی ویمنز کرکٹ کی 17 رکنی ٹیم ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے…
گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جعفر مندوخیل بلوچستان کے 24 ویں گورنر بن گئے ہیں۔ حلف برداری تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس ہاشم…
بھارتی اوپننگ جوڑی کیلیے عرفان پٹھان کا مشورہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی جانب سے کوئی اوپننگ کرے گا اس حوالے سے عرفان پٹھان نے بھی مشورہ دے دیا ہے۔ یکم جون سے ویسٹ انڈیز اور پہلی بار امریکا کی مشترکہ میزبان میں…
زوہاب خان اور معروف ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا
اداکار زوہاب خان اور معروف ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کر لیا۔ اداکار زوہاب خان نے کیرئیر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹس کیا، گزشتہ روز دونوں کے نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ نکاح کی تقریب میں دونوں…
ارجنٹینا کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے کوچ لوئیس مینوٹی انتقال کرگئے
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسپورٹس سے متعلق خبریں شائع کرنے والی ویب سائٹ ‘مارسا’ کے مطابق لوئیس مینوٹی گزشتہ کچھ ماہ سے کافی علیل تھے۔ لوئیس مینوٹی اتوار کو…
اسرائیلی فوجی ہلاک ، 11 زخمی
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کریم شالوم کے علاقے میں حماس کے راکٹ حملے میں تین فوجی مارے جانے کی…
پرویز الہیٰ کی اسپتال منتقلی یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو اسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور کر لی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر…