dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ہر پاکستانی سالانہ 115 کلو آٹا کھاتا ہے، محکمہ خوراک

محکمہ خوراک نے کہا ہے کہ سالانہ بنیاد پر پاکستان میں ہر شہری 115 کلو آٹا کھاتا ہے۔ محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ ملک میں سالانہ 2 کروڑ 80 لاکھ ٹن گندم کی کھپت ہے۔رواں برس چاروں صوبوں میں…

حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے 11 ارکان اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری مقرر

بلوچستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے 11 ارکان اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ پارلیمانی سیکرٹریز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہےاور محکموں کے قلمدان بھی سونپ دئیے گئے ہیں، مسلم لیگ ن کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی گئی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم میں کٹ کی رونمائی کی اور کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ تقریب میں کپتان بابر…

مخصوص نشستیں خطرے میں پڑ گئیں

سپریم کورٹ کا آنے کے بعد مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی (ف) کو الاٹ کی گئیں 77 اضافی مخصوص نشستیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی…

پی ٹی آئی سیاسی جماعت,پارٹی پر 3 افراد کو قبضہ نہیں کرنے دوں گا، شیر افضل مروت

رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے کسی کی ذاتی ملکیت نہیں، پارٹی پر 3 افراد کو قبضہ نہیں کرنے دوں گا۔ شیر افضل مروت نے چیئرمین پی اے سی…

میں محمد عامر سے۔۔۔۔۔حارث رؤف نے کیا کہا؟

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے محمد عامر سے بولنگ کے گُر سیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے محمد عامر کی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی…

آج کے فیصلے سے یہ بات ظاہر ہو گئی کہ عوام کا حق ان کو واپس ملے گا، شوزب کنول

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شوزب کنول نے کہا کہ آج جو فیصلہ سپریم کورٹ کے ججز کا آیا ہے اس سے عوام مطمئن نظر آئے ہیں۔ شوزب کنول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے…

بابر اعظم نے حسن علی کو ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ بتادی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ بولر حسن علی کو ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ بتادی۔ قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حسن علی کو بیک اپ…

گندم کی خریداری سے پنجاب حکومت کاکوئی تعلق نہیں بنتا،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ31کروڑ یونٹس صارفین کو واپس کیے گئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اووربلنگ رک گئی ہے،ایف آئی اے لاہور ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پنجاب حکومت…

سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی

گزشتہ ہفتے ملک میں کی ریٹیل قیمتوں میں  مزید کمی ہوگئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق 2مئی کو ختم ہونےوالے ہفتہ میں ملک میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری…