dhanaknews
امریکا کی ایران اور اسرائیل کشیدگی میں کمی کیلیے ثالثی کی درخواست
امریکا نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی درخواست کر دی ہے اور اس سلسلے میں امریکی ایلچی نے مشرق وسطیٰ کے ممالک سے رابطہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق…
’ حکومت آئندہ چند ماہ میں ایک ارب ڈالر کی چینی ایکسپورٹ کرسکتی ہے‘
پاکستان شوگرملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ چند ماہ میں ایک ارب ڈالر کی چینی ایکسپورٹ کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے عہدیدار نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو…
اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم سے متعلق بڑی خوشخبری
لاہور: دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم مشن پیرس اولمپکس کیلیے ٹریننگ کرنے جنوبی افریقا روانہ ہوگئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو جنوبی افریقا بھجوانے کے انتظامات کیے جبکہ وزیر اعظم شہباز…
بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خان
کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز(شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان)نے ان پر پابندی عائد کروائی۔ایک ٹی وی پروگرام میں…
زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدے
زیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے تو اس کے بھی بہت سے طبی فوائد ہیں۔ اس حوالے سے…
بھارتی بزنس مین نے بریانی کیلئے خودکشی منسوخ کردی
کولکتہ(این این آئی)حالات سے پریشان ہوکر خود کشی کا ارادہ کرنے والے کی راہ میں بظاہر کوئی مزاحم نہیں ہوسکتا مگر انسان پھر انسان ہے، وہ کچھ بھی کرسکتا۔ حتیٰ کہ کبھی کبھی محض ایک پلیٹ بریانی بھی مرنے کے…
نیازی خانم –
اردو زبان بالخصوص دلّی کے لوگوں کا لب و لہجہ اور روزمرّہ کا لطف ہی اور ہے۔ عرصے تک دہلی اور لکھنؤ نے اُردو کو بڑا سنوارا نکھارا۔ لہٰذا ان شہروں کی زبان ٹکسالی کہلاتی تھی۔ یہاں کے باشندوں کا…
تاپسی پنو نے شادی خفیہ رکھنے پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے شادی کی تقریبات خفیہ رکھنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاپسی نے انٹرویومیں کہا کہ شادی کو خفیہ رکھنا مقصد نہیں تھا بلکہ اپنی شادی اور ذاتی…
امریکی ادارے نے اسرائیل پر بڑے حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا
امریکی مالیاتی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران، حزب اللہ یا حوثی کسی بھی وقت اسرائیل پر بڑا حملاہ کر سکتے ہیں۔ بلومبرگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران، حزب اللّٰہ یا حوثی…
پاکستانی معیشت کے لئے زبردست خبر آگئی
اسلام آباد : عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں ”ڈیجیٹل اکانومی“ اور ”سیلاب سے بچاؤ“ کیلیے 149.7ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی پاکستان کے دو منصوبوں کے…