dhanaknews
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن
وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے اسے ریٹائرمنٹ میں تبدیل کر دیا۔ صدر مملکت آصف زرداری نے 3 مئی کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ…
چاکلیٹ، ٹافیز میں منشیات سپلائی کرنے والا جارڈن گینگ پکڑا گیا
لاہور میں بارہ سال سے منشیات سپلائی کرنے والا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا، آرگنائزڈ کرائم یونٹ کی ٹیم نے جارڈن گینگ سے کروڑ روپے کی منشیات اور نقدی برآمد کرلی۔ ڈی آئی جی آرگنائزر کرائم یونٹ عمران کشور…
جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا
ججز کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کیخلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق…
بڑی پوسٹ پر چھوٹا بندہ ہوگا تو نفرتیں جنم لینگی، وزیراعلیٰ آئین پڑھیں، گورنر کے پی
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق سے تنازع رہا تو خیبر پختونخوا کے لوگ 5 سال پیچھے رہیں گے، چھوٹے شخص کو بڑے عہدے پر بٹھا دیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔ کراچی میں…
امتحان شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد نویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہوگیا
کراچی میں آج ہونے والا نویں جماعت کا پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا۔ کراچی میٹرک بورڈ کے امتحانات میں آج نویں جماعت کا کمپیوٹر سائنس کا پرچہ سوشل میڈیا کے ذریعے لیک…
وزیر داخلہ کا اووربلنگ پر افسران، بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ پر افسران اور بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور زونل آفس میں اجلاس…
جب سہیل تنویر کو اپنے والد سے مار پڑی تو۔۔۔۔۔۔ ؟
سابق قومی فاسٹ بولر سہیل تنویر نے اپنے بچپن کی یادوں کا تازہ کرتے ہوئے والد سے جوتوں کی مار پڑنے کا واقعہ سنا دیا۔ اے اسپورٹس کے پروگرام کرکٹ کہانی میں سابق فاسٹ بولر سہیل تنویر نے جہاں اپنے…
شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند کر دیا گیا
سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کیخلاف برطانیہ میں تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے کے باعث بند کر دیا گیا۔ ہرٹفورڈ شائر پولیس اور انٹیلی جنس ذرائع نے کیس بند کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہزاد…
عراق کی جیل میں داعش کے 11 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی
عراق کی الحوت جیل میں داعش کے 11 دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق داعش سے تھا، عراقی صدر کی منظوری کے بعد ان افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔…
وفاقی تعلیمی اداروں کی خواتین اساتذہ اور طالبات کیلئے مفت سفری سہولت کا اعلان
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اور خواتین اساتذہ کے ٹرانسپورٹ کے مسئلے کو حل کرنے کے لئےاہم قدم اٹھاتے ہوئے 20 بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سیکرٹری تعلیم نے بتایا…