dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

یہ کس طرح کا اسٹرائیک ریٹ ہے؟ بریٹ لی کی بھارتی بیٹر پر شدید تنقید

سابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی نے لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہول کی کم ہمتی اور خراب اسٹرائیک ریٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ 2024 کے 54 ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز…

’’وٹامن ای‘‘ کے کیپسول کب اور کیسے کھانے چاہیئں؟

قوت مدافعت کو مستحکم اور مضبوط رکھنے کے لیے وٹامنز اور منرلز کو بنیادی اجزا کی حیثیت حاصل ہے، تاہم اس بات کا خصوصی خیال رکھا جائے کہ کون سا وٹامن کب اور کیسے استعمال کیا جائے۔ آج کل خواتین…

’محمد حارث کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی‘ باسط علی

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث پی ایس ایل 9 میں اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے، سلیکشن کمیٹی…

اگر، مگر اور لیکن…(منٹو کا ‘خط’) –

برادرم! السلام علیکم مجھے یہاں آئے ہوئے ساڑھے تین مہینے گزر چکے ہیں، لیکن میں تمہیں خیریت کا خط تک نہ لکھ سکا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ماحول میرے لئے نیا تھا۔ بہرحال اس ماحول سے یقیناً…

خیبرپختونخوا: وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری

خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کی مراعات اور الاﺅنسز میں اضافہ کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس پختونخوا ہاﺅس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیاگیا کہ ایسے وزرا، مشیروں اور…

سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر مبینہ حملہ

سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر مبینہ حملہ کیا گیا ہے۔ آصف خان کا کہنا ہے مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بولا ، ملازمین کو ذود وکوب کیا۔انہوں نے مسلم لیگ ن کے…

گندم کے بعد کپاس کی مارکیٹ بھی کریش کر گئی

چیئر مین کاٹن جنزرزفورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ گندم کےبعدکپاس کی مارکیٹ بھی کریش کرگئی۔ احسان الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کپاس کی امدادی قیمت دینے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا ، کپاس کے…

کرکٹ میچ کے دوران گیند لگنے سے لڑکا ہلاک

بھارت میں 11 سالہ لڑکے کرکٹ میچ کے دوران گیند لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر کے شہر پونے میں 11 سالہ لڑکا نازک اعضا پر گیند لگنے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا…

مسلم لیگ (ن) میں قیادت کی تبدیلی کیلئے تیاریاں شروع

مسلم لیگ( ن )میں قیادت کی تبدیلی کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ کی زیر صدارت اجلاس میں 11 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے،ذرائع کے مطابق گندم بحران پر نوازشریف کو ٹیلی فون پر صورتحال سے آگاہ…

اگر اسی پوزیشن پر کھیلنا ہے تو بہتر ہے دھونی مزید نہ کھیلیں، ہربھجن سنگھ برہم

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کو دھونی کا نمبر 9 پوزیشن پر کھیلنا ایک آنکھ نہ بھایا، انھیں مزید نہ کھیلنے کا مشورہ دے ڈالا۔ دھونی کے پرانے ساتھی اور ان کی کپتانی میں کھیلنے والے آف اسپنر نے انھیں…