dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف جرائم کی 400 وارداتیں

24 گھنٹوں کے دوران لاہور شہر میں مختلف جرائم کی چار سووارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق چور شہر کے مختلف علاقوں میں17 گھروں سے لاکھوں مالیت کا سامان لے اڑے ۔ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پر مختلف مقامات…

موجودہ حکومت کے جمہوریت کے دعوے سب فراڈ ہیں،اسد قیصر

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اس جمہوریت کو جتنا نقصان اس الیکشن کمشنر نے پہنچایا کبھی نہیں ہوا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے جمہوریت کے دعوے سب فراڈ ہیں،آج…

وزیراعظم کا دورہ چین متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم جون کے پہلے ہفتےمیں چین کا دورہ کریں گے،سرمایہ کاری اور مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے،وزیراعظم کے دورہ چین کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل 2024 کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستانی کرکٹر بھی شامل ہے۔ آئی سی سی نے جن کھلاڑیوں کو اپریل 2024 میں بہترین…

مصنوعی ذہانت کی بین الاقوامی کرکٹ میں بھی انٹری

سائنسی ترقی کے بعد مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) جہاں دیگر شعبوں میں قدم جما رہی ہے وہیں اب اس کی انٹری کرکٹ کے کھیل میں بھی ہو گئی ہے۔ تیز رفتار سائنسی ترقی نے جہاں کئی چیزوں کی حیران کن…

ناسا چاند پر کیا تعمیر کرنے جا رہا ہے؟ منصوبہ جان کر حیران رہ جائیں

امریکا نے دنیا میں سب سے پہلے انسانی قدم چاند پر پہنچائے اور اب اسی ملک کی خلائی ایجنسی چاند پر تعمیر کا منفرد منصوبہ سامنے لائی ہے۔ غیر ملکی کے مطابق ناسا نے چاند پر ایڈوانس ریلوے بنانے کے…

10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو 10مئی کے بعد ایکسائزڈیپارٹمنٹ اپنی تحویل میں لے لیگا۔ موٹرسائیکل اور گاڑیوں والے اپنی غیررجسٹرڈ گاڑیاں جلدرجسٹرڈ کروا لیں، نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی جرسی کیسی ہوگی؟ رونمائی آج

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کے لیے نئی جرسی تیار کرائی ہے جس کی رونمائی آج ہوگی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا…

چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس…

شعیب اختر کو اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ کس سے ڈانٹ پڑی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو اپنے کیریئر کے دوران کس سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑی اس کا انکشاف خود انہوں نے کیا ہے۔ دنیا بھر کے بلے بازوں کو اپنی تیز بولنگ سے خوفزدہ…