dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سابق کپتان شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوگئے۔ آئی سی سی نے اپریل کے لیے مینز کرکٹ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان…

ہونڈا اٹلس اور انڈس موٹر کمپنی کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ

لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کاروں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد دو جاپانی کار کمپنیوں ہونڈا اٹلس اور انڈس موٹر کمپنی نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا…

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار 3 پاکستانی امپائرز پینل میں شامل

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تین پاکستانی امپائرز کو آئی سی سی نے کسی میگا ایونٹ کے امپائرز پینل میں شامل کیا ہے۔ سنسنی خیز لمحات سے بھرپور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 یکم جون سے ویسٹ…

جنوبی وزیرستان ، نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

جنوبی وزیرستان میں ٹک ٹاکرز نے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے…

شیخ وقاص کا نام چیئرمین پی اے سی کیلیےسامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے شیر افضل مروت کی جگہ شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی…

ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے اور انسانوں کو مریخ پر منتقل کرنے کا منصوبہ

نیشنل ایرانوٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) نے چاند پر جدید ریلوے نظام بنانے اور انسانوں اور سامان کو مریخ پر منتقل کرنے کے منصوبے کیلئے فنڈنگ شروع کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا اینویٹیو ایڈوانس…

یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی اوپن مارکیٹ سے بھی مہنگے

لاہور، یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی اوپن مارکیٹ سے بھی مہنگے ہو گئے۔ سرکاری سطح پر گندم کی قیمت میں کمی کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کا نرخ عام مارکیٹ سے بھی زیادہ ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہو گئی ہے۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر آئینی تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 25 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونا مہنگا ہوکر…

مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کر رہے ہیں۔ مخصوص…