0

سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر مبینہ حملہ

سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر مبینہ حملہ کیا گیا ہے۔

آصف خان کا کہنا ہے مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بولا ، ملازمین کو ذود وکوب کیا۔انہوں نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک طارق اعوان پر حملے کا الزام عائد کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا گروپس میں اطلاع دی گئی ہے کارکن فوری ایم این اے گھر پہنچ جائیں۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے ایم این اے کے گھر پر حملے کی تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply