dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک اور وعدہ پورا کردیا۔ بہاولپور کے چک نمبر 6 محمد عثمان کو سائیکل اور فجر کوسکوٹی مل گئی،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر نور بی بی کو ایک لاکھ روپے پیش…

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق جولائی 2023 سے لیکر…

وفاق مضبوط نہیں ہوگا تو اکائیاں بھی مضبوط نہیں ہوں گی،نیئر بخاری

پشاور(شہزادہ فہد)مرکزی سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ کارکن کی سیاسی تربیت کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا  1968سے پیپلزپارٹی سے وابستہ ہوں ،ذوالفقار علی بھٹو شہید کا ساتھی…

ڈالر 12 پیسے سستا،دیگر کرنسیاں بھی سستی ہو گئی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹربینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں دیگرکرنسیوں یورو اور برطانوی پاؤنڈ ، سعودی ریال ، اماراتی درہم کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک…

ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے، اعظم خان

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے ہر کوئی اچھا کھیلنا چاہتا ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے مقامی نیوز چینل…

چکن مزید 78 روپے سستا ہو گیا

لاہور، مرغی کھانے کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر، قیمت میں مزید 78 روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 470 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔ پولٹری ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ 3…

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہو گا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے…

خالی پلاٹس سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

محکمہ ایکسائز نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے خالی پلاٹس سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈی جی رضوان شیروانی کا کہنا ہے خالی پلاٹس کا ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کا تعین کرنے کیلئے جیوٹیگنگ کی…

بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست جمع

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، شہر قائد سمیت ملک بھر میں بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔  بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی جانب سے صارفین سے51 ارب88 کروڑ30 لاکھ روپے اضافی وصولی کیلئے نیپرا کو درخواست…

وفاقی کابینہ:ائیر سیال کو 7 ممالک میں فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی سرمایہ کار وفد کی پاکستان آمد سعودی عرب اور پاکستان…