0

مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک اور وعدہ پورا کردیا۔

بہاولپور کے چک نمبر 6 محمد عثمان کو سائیکل اور فجر کوسکوٹی مل گئی،وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر نور بی بی کو ایک لاکھ روپے پیش کئے گئے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دورہ بہاولپور کے دوران ننھے عثمان نے سائیکل اور معصوم فجر نے سکوٹی کی خواہش کی تھی۔

چک چھ بی سی کی بزرگ خاتون نے ملاقات میں وزیر اعلیٰ مریم نواز سے مالی امداد کی ضرورت کا اظہار کیا تھا۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply