dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

نان بائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

لاہور: نان بائی ایسوسی ایشن نے شہر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نان بائی ایسوسی ایشن اور لاہور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ جس کے بعد لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم…

آئی فون کا فولڈ ایبل فون کب سے دستیاب ہوگا

دنیا بھر کی معروف موبائل فون کمپنیز کے جدید ترین فولڈ ایبل اسمارٹ فونز متعارف کرائے ہیں لیکن تاحال معروف کمپنی ایپل نے اپنا کوئی بھی فولڈ ایبل فون تیار نہیں کیا۔ اس حوالے سے ٹیکنالوجی ذرائع کا کہنا ہے…

6لاکھ گھر کی تعمیر کا کام شروع ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 22ہزار سیلاب متاثرہ اسکولوں کی عمارت دوبارہ تعمیر کررہے ہیں، 6لاکھ گھروں پر کام جاری ہے۔ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے کہا…

محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ ای ایس پی این کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر محمد عامر قومی ٹیم کے لیے دورہ آئرلینڈ کے لیے…

9مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو سزا ملنی چاہیے،سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سے والہانہ محبت رکھتے ہی، نو مئی میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے۔ ہم نیوز کے پروگرام ”ہم دیکھیں گے منصور علی خان کے ساتھ”…

پاک-ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک-ایران گیس پائپ لائن کا معاملہ پرانا اور پیچیدہ ہے لیکن ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق…

گورنر ہاؤس کے دروازے پورے پنجاب کےعوام کیلئے کھلے رہیں گے، سردار سلیم حیدر

نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ آصف زرداری ، بلاول بھٹو اور فریال تالپور کا اعتماد کرنے پر شکر گزار ہوں۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مسلم…

آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف سیریز اور ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان

ڈبلن: کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف آئندہ تین میچوں کی T20I سیریز، نیدرلینڈز اور aسکاٹ لینڈ کے خلاف T20 سہ فریقی سیریز اور ICC  T20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے تین اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور سہ…

بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے بات چیت کرینگے، صدر مملکت

وزیراعلیٰ آفس بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ،گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کے علاوہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اعلیٰ وفاقی اور…

چینی صدرنے فلسطین کی اقوام متحدہ میں رکنیت کی حمایت کردی

چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کے ساتھ پیرس میں مشترکہ پریس کانفرنس میں فلسطین۔اسرائیل تنازع اور یوکرین بحران پر چین کا اصولی موقف پیش کیا۔ چینی صدر نے کہا کہ فلسطین۔ اسرائیل…