dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ 9 مئی کو بغیر اجازت ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد…

یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھنے والے افراد کیلئے بڑی خبر

ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اے آئی سے چلنے والا نیا فیچر متعارف کرادیا ہے، صارفین یوٹیوب پر طویل ویڈیو کا دلچسپ حصہ دیکھ سکیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی یوٹیوب کی جانب سے صارفین کی سہولت کیلئے…

چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدام

واشنگٹن : امریکی خلائی ایجنسی ناسا چاند پر جدید ریلوے نظام قائم کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے، قمری ٹرینیں سطح کے ارد گرد موجود مواد کی منتقلی کا کام کرسکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی امریکی خلائی…

بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کی طلبی کیخلاف سماعت آج ہو گی

اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طلبی کے خلاف درخواستوں پر آج سماعت ہو گی۔ نیب کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں نئی انکوائری کے…

موسم گرما میں یہ 8 سبزیاں نہ کھائیں تو بہتر ہے

گرمی کا موسم اپنی آب و تاب سے ساتھ جاری ہے ان ایام میں کھانے پینے میں احتیاط کرنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ کچھ سبزیاں ایسی ہیں جو ہماری صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ ماہرین صحت اس موسم…

موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ 64 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے کی گندم درآمد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے دوسرے ماہ یعنی…

ہم جمہوری طریقے سے حکومت میں آئیں گے، رؤف حسن

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت بیساکھیوں پر کھڑی ہے۔ ہم جمہوری طریقے سے حکومت میں آئیں گے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

ہمارے ملین مارچ کا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ملین مارچ کا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے…

نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ الیکشن نتائج پر نواز شریف مجھ سے زیادہ پریشان ہیں، وہ چاہتے تھے کہ ن لیگ بھی اپوزیشن میں آ کر بیٹھے اور حکومت پی ٹی…

بھٹہ مالکان نے حکومتی ناقص پالیسیوں کیخلاف بھٹے بند کرنے کا اعلان کر دیا

قصور: بھٹہ مالکان نے بھی حکومتی ناقص پالیسیوں کے خلاف بھٹے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ قصور میں لاہور ڈویژن کے بھٹہ مالکان نے تقریب کے دوران 15 جون سے ڈویژن کے تمام بھٹے بند کرنے کا اعلان کیا۔…