dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈالر کی قیمت گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، انڈیکس میں مزید اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوئی ۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، اسٹاک…

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس میں طلب

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل 9 مئی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے فورم سے سانحہ 9 مئی پر خصوصی پیغام دیں گے۔ کابینہ اجلاس می‍ں 9 مئی واقعہ کی…

دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیا

چنئی،بھارت میں دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے ڈرائیونگ لائسنس با آسانی حاصل کر لیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنئی کا رہائشی 30 سالہ تھانسن دونوں ہاتھوں سے معذور ہونے کے باوجود اپنی…

تحریک انصاف

تحریک انصاف کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ملک میں آئین اور قانون بالا ست ہو،…

آئی کیوب قمر آج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی تک موصول ہوگی

پاکستان کی تاریخ کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو آج چاند کے مدار میں پہنچے گا۔ 3 مئی کو لانچ کیے جانے والا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر آج 8 مئی کو تقریباً ساڑھے تین سے چار بجے کے درمیان…

مرغی کا گوشت مزید سستا،438 روپے کلو ہو گیا

لاہور، برائلر مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، فی کلو قیمت میں 32 روپے کی کمی ہو گئی۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 438 روپے مقرر کر دی گئی، گذشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت…

حج آپریشن ، پہلی پرواز کل کراچی سے روانہ ہو گی

 سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی روانگی کل 9 مئی جمعرات سے شروع ہو گی۔ وزارت مذہبی امور کے حکام نے کہا ہے کہ جمعرات کی رات جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے نجی ایئر لائنز کی دو پروازیں…

سعودی ولی عہد کے دورۂ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا کسی پاکستانی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتا۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا سعودی ولی عہد کے دورۂ پاکستان کی حمایت کرتا ہے…

بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی

کپتان بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈپہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی، پہلا ٹریننگ سیشن 9 مئی کو ہوگا، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے 3 میچز کھیلے جائیں گے۔…

جرائم پیشہ افراد سے روابط پر ڈی ایس پی سمیت 14 اہلکار معطل

پشاور: خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ روابط پر ڈی ایس پی سمیت 14 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ پشاور میں پولیس افسران و اہلکاروں کے جرائم پیشہ اور منشیات…