dhanaknews
دمہ زیادہ تر کن لوگوں کو ہوسکتا ہے؟ اہم معلومات
دمہ ایسی بیماری ہے جو انسان کے پھیپھڑوں کو براہ راست متاثر کرتی ہے، اس بیماری میں پھیپھڑوں میں ہوا کی گزرگاہیں سکڑ جاتی ہیں۔ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ ڈاکٹر…
گندم کی امپورٹ قوائد و ضوابط سے ہوئی، انوار الحق کاکڑ
سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے گندم اسکینڈل کی ذمہ داری صوبوں پر نہیں ڈالی،مجھ سے منسوب من گھڑت خبریں چلائی جا رہی ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا فوڈ سیکیورٹی…
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
روسی صدرروس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے پانچویں بارآئندہ 6 سال کی صدارتی مدت کیلئے حلف اٹھا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس میں مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں صدر پیوٹن نے کامیابی حاصل کی تھی۔حلف برداری تقریب…
بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست جمع
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر، شہر قائد سمیت ملک بھر میں بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی جانب سے صارفین سے51 ارب88 کروڑ30 لاکھ روپے اضافی وصولی کیلئے نیپرا کو درخواست…
قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل شاندار کارکردگی مگر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم!
پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم ہیں۔ اے آر وائی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق اولمپیئن ریحان بٹ کا…
غیاث احمد گدی اور جامِ سفال! –
آزادی کے بعد بھارت میں جو افسانہ نگار سامنے آئے ان میں غیاث احمد گدی بھی نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انھوں نے سیدھے سادے اور علامتی و استعاراتی انداز میں بھی افسانے لکھے ہیں۔ ان کی کہانیوں کی ایک اہم…
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں،41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
اپریل 2024 میں مجموعی طور پر انسٹھ اعشاریہ تین صفر ملی میٹر بارش ہوئی۔ اس سے پہلے اپریل 1983 میں پچپن اعشاریہ آٹھ صفر ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے اپریل کا ریویو جاری…
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع، مذاکرات شروع
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے تحت پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4…
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر 30 فیصد کام مکمل
راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر 30 فی صد کام مکمل ہوگیا ہے ۔ صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کو رنگ روڑ سائیڈ پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا رنگ روڈ راولپنڈی کا ارتھ ورک…
فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی فیس میں بھاری اضافہ
فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی فیس میں بھاری اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ نج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 36 صفحات کے 5 سالہ پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس 12ہزار 500 روپے، 36 صفحات کے10سالہ پاسپورٹ کی فیس 16…