dhanaknews
گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونیوالی تقریب حلف برداری ملتوی
نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی کر دی گئی، تقریب ملتوی ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے منعقد…
جی سی یو میں امریکی قونصلیٹ کے زیرِ اہتمام کنسرٹ طلبہ کے احتجاج کے باعث منسوخ
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور میں منعقد ہونے والا امریکی میوزیکل بینڈ کا کنسرٹ طلبہ کے فلسطین کے حق میں احتجاج کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جی سی یو انتظامیہ نے 2 مئی کو امریکی سفارتخانے کے تعاون…
بارش کا امکان
ملک کے بیشتر شہروں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کراچی میں…
سعودی وفد کی آج پاکستان آمد، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان
سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری کی قیادت میں 30 سے زائد سی ای اوز کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آنے والا سرمایہ کاروں کا وفد سعودی فرمانروا اور وزیر اعظم محمد بن سلمان…
عامر، میں اور بابر بہت اچھے دوست ہیں، کوئی اختلاف نہیں، عماد وسیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ عامر، عماد اور میری بہت اچھی دوستی ہے، ہم ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہیں۔ ٹریننگ سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کپتان بابر اعظم…
گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گندم کی خریداری اور کسانوں کو بار دانے کے حصول میں مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعظم نے استفسار کیا کہ کسانوں…
ٹی ٹی پی کے دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
راولپنڈی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی پر…
سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان ، 13 ہزار امیدواروں میں سے 401 کامیاب
سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا، کامیاب امیدواروں کی شرح 2.96 فیصد رہی۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کا کہنا ہے کہ 401 امیدوارتحریری امتحان پاس کر سکے،…
آئی بی، ایف آئی اے، پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر کے تینوں اداروں پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد…
پی ٹی آئی سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے، مولانا فضل الرحمان
ٹھٹھہ: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بامقصد مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو خوش آمدید کہیں گے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا…