dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جو رواں سال بنگلہ دیش میں منعقد ہوگا۔ آئی سی سی نے رواں سال بنگلہ دیش میں ہونے والے آئی سی…

رواں سال غیر معمولی مون سون  بارشیں ہونے کی پیشگوئی

ماہر موسمیات ڈاکٹر محمد حنیف نے رواں سال غیر معمولی مون سون  بارشیں ہونے کی پیشگوئی کی ہے ۔ انہوں نے بتایا اگلے ہفتے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کا آغاز ہوگا،مئی کےتیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں…

چیئرمین پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کے لیے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی آج کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات…

شہزادہ بدر بن عبد المحسن انتقال کر گئے

معروف شاعر، ادیب، مصنف اور نقاد شہزادہ بدر بن عبد المحسن 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔ شہزادہ بدر بن عبد المحسن کا شمارجزیرہ عرب کے جدید شعرا میں ہوتا تھا۔ انہوں نے شعر وادب کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام  دینے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے…

پیپلز پارٹی کو بی آئی ایس پی کی چیئرمین شپ سمیت اہم وزارتیں ملنے کا امکان

وزیر اعظم شہباز شریف کی پیشکش کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت میں شمولیت پر پیپلز پارٹی کو اہم  وزارتیں…

نیپال کے نئے 100 روپے کے نوٹ پر بھارت کو تحفظات

بھارت نے نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کے نئے کرنسی نوٹ پر لیپولیکھ، لمپیادھورا اور کالا پانی کے علاقے دکھائے گئے…

عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان

ماہرین فلکیات نے عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر طہ رابح نے کہا ہے کہ رواں ہجری سال 1445…

مداح کی درفشاں سلیم کے ہمراہ سیلفی اور پھر بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کو خاتون مداح کی جانب سے پہلے سیلفی لینے اور پھر بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے مطابق یہ واقعہ 3 مئی کو لاہور میں سُپر ہٹ ڈرامہ…

نیپرا نے بل منظور کر لیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال قید کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وزارت توانائی کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا ذرائع …