مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔
تفصیل کے مطابق نواز شریف کو کمر اور گردن میں تکلیف کے باعث نجی ہسپتال لایا گیا، جہاں ان کی ریڑھ کی ہڈی اور گردن کا ایم آر آئی ٹیسٹ کیا گیا۔
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔نواز شریف کو گردن اور کندھے میں درد کی شکایت پر ٹیسٹ کیا گیا۔