dhanaknews
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد: پاکستان کا تاریخی سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو آج چاند پر بھیجا جائے گا۔ پاکستان کا تاریخی سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو دوپہر 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہو گا۔ آئی کیوب کیو چین کے ہینان اسپیس…
میڈیا انڈسٹری کی بہتری، مسائل سے نکالنے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میڈیا انڈسٹری کی بہتری اور مسائل سے نکالنے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں…
نائیجر، امریکی فوج کے زیر استعمال ایئربیس میں روسی فوج داخل
نیامی: افریقی ملک نائیجر میں امریکی فوج کے زیر استعمال ایئربیس میں روسی فوجی داخل ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی فوج نائیجر حکومت کی ایما پر بیس میں داخل ہوئی ہے۔ نائیجر نے ایک ہزار امریکی…
گندم کی درآمد، وزیر اعظم نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت گندم کے ذخائر کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم کی درآمد…
پاکستان کی معاشی کامیابی کیلئے ہماری حمایت ناقابل تسخیر ہے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی کامیابی کے لیے ہماری حمایت ناقابل تسخیر ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ پاکستان کی عالمی…
پاکستان ویمنز کی پہلی کامیابی، ویسٹ انڈیز کو چوتھے ٹی 20 میں شکست دیدی
پاکستان ویمنز ٹیم نے چوتھے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے چوتھے ٹی 20 میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا جانے…
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے درخواستوں میں 15دن کی توسیع کافیصلہ
پاکستان ائیر لائنز پی آئی اے کی نجکاری کیلئے درخواستوں میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کیلئےاظہار دلچسپی جمع کرانے میں مزید توسیع نہیں ہوگی،…
موٹر وے پولیس اہلکار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج
عدالت نے موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔ سول جج ڈاکٹر ممتاز ہنجرا نے درخواست ضمانت پر سماعت کرنے کے بعد فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے موٹر وے…
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کے ذخائر 8ارب 6ہزار ڈالر ہو گئے جبکہ دیگر بینکوں کے ذخائر میں ایک کروڑ…
میرا من پسند صفحہ –
کچھ لوگ صبح اُٹھتے ہی جماہی لیتے ہیں، کچھ لوگ بستر سے اُٹھتے ہی ورزش کرتے ہیں، کچھ لوگ گرم چائے پیتے ہیں۔ میں اخبار پڑھتا ہوں اور جس روز فرصت زیادہ ہو اس روز تو میں اخبار کو شروع…