پاکستان
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا چیپٹربند،جیل سے رہا ہوتے نظر نہیں آرہے،امیر مقام
وفاقی وزیر برائے سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سربراہ عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نظر نہیں آرہا اور نہ ہی وہ مجھے جیل سے رہا ہوتے نظر آرہے ہیں۔…
سندھ حکومت کا 10 ہزار نوجوانوں کیلئے آئی ٹی ٹریننگ دینے کا اعلان
صوبائی وزیر توانائی ناصرشاہ نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے 10 ہزار نوجوان کیلئے آئی ٹی ٹریننگ پروگرام شروع کیا ہے۔ وزیر توانائی سندھ ناصرشاہ نے ایکسپو سینٹرمیں منعقدہ 25 ویں آئی ٹی سی…
وفاقی پولیس افسران کی برطرفی کے معاملے میں نئے انکشافات
وفاقی پولیس افسران کی برطرفی کے معاملے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق تھانہ نون پولیس نے چھینا گیا ڈیڑھ کروڑ کیش اور 2 کلو سونا غائب کیا،گرفتار 4 ڈاکوؤں نے واہ کینٹ میں اہم شخصیت…
مسلم لیگ ن کے ایک اور سینئر رہنما انتقال کر گئے
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سینئر رہنما و سابق سینئر وزیر چوہدری محمد عزیز انتقال کر گئے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر رہنما مسلم لیگ ن آزاد کشمیر و سابق سینئر وزیر چوہدری محمد عزیز کے…
شکیب الحسن جب تک مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے، بی سی بی
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن جب تک مجرم قرار نہیں پاتے کھیلتے رہیں گے۔ بی سی بی نے بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے خلاف درج ہونے والے مقدمے سے متعلق بیان…
علی امین
انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ علی امین گنڈا پور 9 مئی مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی…
نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان ہے ، جہاں وہ روٹین کا چیک اپ کروائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق نوازشریف کی ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے پہلے میں…
ایف بی آر
فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) موجودہ ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیاں کرنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری…
یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کا احتجاج، ایک ملازم زندگی کی بازی ہار گیا
ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے پر ملازمین کی جانب سے احتجاجی دھرنے کے دوران ایک ملازم زندگی کی بازی ہار گیا۔ اے سی اسلام آباد فرحان احمد احتجاجی دھرنے میں موجود ہیں، پولیس کی جانب سے…
عمران خان کو کچھ نہیں ہوگا، پاکستان میں جیل سب سے محفوظ جگہ ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے محفوظ جگہ جیل ہے، عمران خان کو کچھ نہیں ہوگا، حکومت نے پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے…