پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ہڑتالوں سے کام نہیں چلے گا، ٹیکس دینا ہو گا، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہڑتالوں سے کام نہیں چلے گا۔ ٹیکس دینا ہو گا اور ٹیکس کے نظام کو مؤثر بنا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

ہم چائیں گے تو ہی علی امین گنڈاپور جلسہ کیلئے نکلیں گے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم چاہیں گے تب ہی علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا سے جلسے کے لیے نکلیں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

حکومت نے درآمدی کوئلے پر چلنے والے 3 آئی پی پیز سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا

درآمدی کوئلے پر چلنے والی 3 آئی پی پیز کو تھر کوئلے پر منتقل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ پاور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل سیکریٹری پاور ڈویژن کریں گے ، کمیٹی آئی پی پیز…

پاکستان ایکسپو سینٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ کی سی ای اوکیخلاف اینٹی کرپشن میں درخواست دائر

پاکستان ایکسپو سینٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ کی موجودہ سی ای او کے خلاف اینٹی کرپشن میں بدعنوانی، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ سی ای او نے ایکسپو سنٹر…

آئی جی بلوچستان کو تبدیل کر دیا گیا

آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معظم جاہ انصاری کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے،علاوہ ازیں صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے نئے تعینات آئی جی معظم جاہ…

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے وارنٹ گرفتاری جاری

گلگت کے سینئر سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے بدھ کے روز جعلی ڈگری کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے سٹی پولیس سٹیشن…

 کراچی میں اگلے 3 دن میں 150 سے 200 ملی میٹر تک بارش کا امکان

 کراچی میں اگلے 3 دن میں 150 سے 200 ملی میٹر بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ تھرپارکر کے جنوب میں ہوا کا کم دباؤ…

سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان سعودی عرب میں گرفتار

تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیاگیا۔ پی ٹی آئی کی جانب جاری بیان کے مطابق سابق ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کیا گیا…

مدت ختم ہونے کے باوجود 60 ہزار اسلحہ لائسنسز منسوخ نہ ہونےکاانکشاف

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم ) مدت ختم ہونے کے باوجود 60 ہزار اسلحہ لائسنسز منسوخ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ایکسپائرڈ اسلحہ لائسنس منسوخ نہ کرنے پرقومی خزانے کو تیس کروڑ روپے کا نقصان…

ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ ،نیپرا نے منظوری دے دی

لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، نیپرا نے منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت…