پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اگلے 2 یا 3 سال میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دوں گا، کرسٹیانو رونالڈو

پرتگالی لیجنڈ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ اگلے 2 یا 3 سال میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں گے۔ حالیہ انٹرویو میں کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا…

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا ہے کہ پورا اسلام آباد بند ہے، کنٹینرز ہی کنٹینرز ہیں، وجہ کیا ہے؟۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او سی معطل کرنے…

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سابق صدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی لگا دی

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی نارملائزیشن کمیٹی نے سابق صدر سمیت کئی عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد کر دی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن ڈسپلنری کمیٹی نے سابق صدر اشفاق حسین سمیت 22افراد پر تاحیات پابندی عائد کی ہے، جس…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے کے کیس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ستمبر کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی…

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس دوسری بار کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا، کابینہ اراکین اور وزراء نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال لیے۔ کے پی ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے کابینہ…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے کمی کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لئے معمولی کمی کا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہوگی۔ سی پی پی اے کی جانب ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…

چیمپئنز کپ ٹیم کے مینٹورز پی سی بی سے ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گے

چیمپئنز کپ ٹیم کے پانچوں مینٹورز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گے۔ پی سی بی 3 سالہ معاہدے کے تحت پانچوں مینٹورز کو سالانہ 50 لاکھ روپے ادا کرے گا۔ حکام کو سابق…

جمعیت علمائے اسلام

الیکشن کمیشن نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کو کل طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر جے یو آئی سربراہ کو جمعرات کو 10 بجے طلب کیا ہے ، ممبر نثار درانی کی سربراہی…

شٹر ڈائون ہڑتال

بجلی کے بھاری بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف راولپنڈی ، اسلام آباد ، کراچی ،لاہور، پشاور اورکوئٹہ سمیت ملک بھر میں تاجر تنظیموں کی شٹر ڈائون ہڑتال جاری ہے۔ تاجر تنظیموں کی ہڑتال کے باعث کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز…

گورنر سندھ نے اتنی عزت دی، دل نہیں چاہ رہا کراچی سے جاؤں، ارشد ندیم

گورنر سندھ کامران ٹیسوری پاکستانی گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو عزیز آباد کراچی کی مشہور نہاری کھلانے لے گئے۔ اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم گزشتہ روز گورنر سندھ کے مہمان بنے۔…