پاکستان
8ستمبر کے جلسے میں تین سے چار لاکھ لوگ شرکت کریں گے،شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8ستمبر کے جلسے میں تین سے چار لاکھ لوگ شریک ہوں گے۔ شیر افضل مروت نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر…
توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اورفواد چودھری کونوٹس جاری
توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورفواد چودھری کونوٹس جاری کیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی اورفواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پرسماعت 4ستمبرکوہوگی،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن…
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے کس حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا؟ہلچل مچ گئی
الیکشن کمیشن نے این اے79گوجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر2روز میں دوبارہ گنتی کرکے فارم 49جاری کرے،دوبارہ گنتی کے بعد کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کیاجائے۔ حکم نامے میں کہا…
توشہ خانہ ریفرنس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئےدرخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب…
عمران خان
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیا توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔ احتساب عدالت…
مرتے دم تک سرجری جاری ہے، حفیظ کی چیئرمین پی سی بی پر تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ محمد حفیظ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے بنگلہ…
اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد فیکٹری کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 5 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ اسلام آباد کے علاقے ہمک میں پیش آیا ،ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدوروں میں 4 تونسہ شریف…
مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مہنگائی اور ناجائز ٹیکسوں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے۔تاجروں…
لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کے کیس میں سی پی او راولپنڈی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی…
کرکٹ ٹی وی پر دیکھی جانیوالی واحد اسپورٹس، محسن نقوی نے اسے تباہ کردیا، عمران
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ایک سفارشی محسن نقوی کو لایا گیا جس نے کرکٹ تباہ کردی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی…