پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بیلا آپریشن میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی تصاویر منظرعام پر آ گئیں

بیلا میں آپریشن کے دوران  ہلاک 5 دہشت گردوں کی تصاویر منظرعام پر آ گئیں۔ تصاویر میں دہشت گردوں کو اسلحہ سے لیس بلڈنگ کے اندر دیکھا جا سکتا ہے،گزشتہ رات بی ایل اے کے دہشت گردوں نے بلوچستان میں…

چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت

چین نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت…

کچھ لوگوں کو استعمال کرکے بلوچستان میں افراتفری پھیلائی جارہی ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چند لوگ استعمال کرکے بلوچستان میں افراتفری پھیلائی جارہی ہے،بلوچستان میں جو کچھ ہوا نہ دل رنجیدہ ہے، بلوچستان حکومت وفاق کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے،…

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیامنگ کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا۔  صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے…

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے فورم پر ایک ساتھ چلنے کا فیصلہ

جمعیت علما اسلام (ف) اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے پارلیمانی فورم پر مل کر ساتھ چلنے پر اتفاق کر لیا۔ یہ اتفاق رائے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کی کمیٹیوں کے اجلاس میں ہے۔ ذرائع کے مطابق…

تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا

تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں مزید 5 تحصیلوں کا اضافہ کردیا گیا ،مجموعی طور پر ضلع لاہور کی 10 تحصیلیں ہوگئیں۔ نئی 5 تحصیلوں میں نشتر…

علی امین کی عمران خان سے شیخ وقاص اکرم کو پنجاب کا صدر بنانے کی درخواست

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی سیاسی عہدیداروں کی تبدیلی کیلئے بانی پی ٹی آئی سے درخواست کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی سے حماد…

قانون میں ترامیم منظور، بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار

پنجاب حکومت کی جانب سے انسداد گداگری کے قانون میں ترامیم منظور دیدی گئی، بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار دیدیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بھیک منگوانے والے مافیا چیفس کے گرد شکنجہ کس لیا، پنجاب کابینہ نے The…

31اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

قصور کے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ریٹائرڈ) اورنگزیب حیدر خان نے معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر 31 اگست (ہفتہ) کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق معروف صوفی…

ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے، مصدق ملک

وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر ان کیمرا اجلاس میں بریفنگ دیں گے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی کمپنی گورنمنٹ ہولڈنگ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔…